@NatureloverIM Not to be cheesy, but love is the answer. The human mind is wired to receive positivity and compassion. We are at our best when we show empathy. 🙃👋😇🤝
پارلیمنٹ میں کبھی زراعت کی ترقی پر سیشن میں سنجیدہ بحث نہیں ہوئی ۔
اس ملک میں کھاد، بیج ،زرعی ادویات تمام کمپنیاں ملکر کسان کو تباہ کر رہی ہیں،
حکومتی سطح پر ان مافیا کے خلاف محض باتوں کی حد تک کاروائی کے دعوی.