توجہ فرمائیں
تمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیالکوٹ اور اس کے گردو نواع میں تیزہوا ، طوفان ، اور بارش جاری ہے جس کی وجہ سے بج��ی کی فراہمی میں عارضی مسائل کا سامنا ہے اورکچھ فیڈرٹرپ کر گے ہیں ۔ ہمارا سٹاف سپلائی بحال کرنے کے لئے کوشاں ہے ۔
تمام صارفین سے تعاون کی ا��یل ہے