اگست میں بجلی کے بل میں جون کے مہینے کی استعمال شدہ بجلی پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ آیا ہے۔ جس پر وزیراعظم پاکستان نے ریلیف دی ہے۔
1۔ یہ ریلیف 200 یونٹس سے کم استعمال پر اور زرعی صارفین کیلئے ہے۔
2۔ جو بل جمع ہو چکے ان کا کریڈٹ ستمبر اگلے مہینے کے بل میں ایڈجسٹ ہو جائیگا ۔
*◀️ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی کٹوتی کے بارے ضروری ہدایات
*◀️ جن گھریلو صارفین کے ماہ جون میں 200 یا 200 سے کم یونٹ خرچ ہوئے ہیں ان کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختم کر دی گئی ہے۔*
*◀️ جن صارفین کے (ماہ جون) 200 یونٹ سے زائد بجلی کا خرچ ہے انکے بلوں میں فی الحال کوئی معافی نہیں۔*
جو بل جاری ہوئے ہیں اور جمع نہیں ہوئے۔ ان کیلئے revised بل جاری ہونگے اور بل کی تاریخ بھی بڑھائ جائیگی
جو اگست کے بل ابھی جاری نہیں ہوئے وہ اس ریلیف ختم ساتھ آئیں گے۔
اسی طرح ریٹیلرز پر بجلی کے بل کے ذریعے لگنے والا فکسڈ GST ختم کیا گیا ہے اور پرانا سسٹم بحال کر دیا ہے۔
ایکسئین گیپکو سٹی ڈویژن نمبر 2 سیالکوٹ راو حبیب اللہ نے یوم عاشور پر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سارا دن فیلڈ میں گزارا اور بجلی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے فیلڈ میں موجود سٹاف کی نگرانی بھی کی اور حوصلہ افزائی بھی
توجہ فرمائیں
تمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیالکوٹ اور اس کے گردو نواع میں تیزہوا ، طوفان ، اور بارش جاری ہے جس کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں عارضی مسائل کا سامنا ہے اورکچھ فیڈرٹرپ کر گے ہیں ۔ ہمارا سٹاف سپلائی بحال کرنے کے لئے کوشاں ہے ۔
تمام صارفین سے تعاون کی اپیل ہے
پریس ریلیز
@gepcoinfo@GepcoTeam4@Gepcocrc1
اہل علاقہ لنگریوالی فیڈر کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 23.06.2022 کو صبح 09:00 تا شام 05:00 گرڈ سٹیشن پسرور روڈ سیالکوٹ سے بوجہ گرڈ سٹیشن پینل سے CTs کی تبدیلی ان علاقوں کی بجلی بند رہے گی۔ 1/2
@GepcoTeam4@Salmanmirzam@Gepcocrc1@kdastgirkhan@gepcoinfo معزز شہری کل شیڈول لوڈ شیڈنگ کے علاوہ بجلی بند کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ تاہم مورخہ 23،27،30 جون کو پسرور روڈ کی توسیع کے سلسلہ میں لنگڑیوالی،گنہ،اوورا،بڈیانہ ایکسپریس اور وریو فیدرز 9 تا 3 بند کرنے کا منظورشدہ شیڈول ہے۔
موسم نارمل ہونے کی صورت میں صرف شیڈولڈ لوڈ شیڈنگ ہوگی۔
@Salmanmirzam@GepcoTeam4@Gepcocrc1@kdastgirkhan@gepcoinfo@Gepcocrc1
Due to rain in the morning PTW was not obtained. After the rain stopped, work started by obtaining PTW. Replacement of power cable with higher capacity is purely arrangement to facilitate the respected consumers. After completion of work will be restored2/2
@Salmanmirzam@GepcoTeam4@Gepcocrc1@kdastgirkhan@gepcoinfo@Gepcocrc1
Dear Customer We are replacing 11 KV power cable of 11 KV Langrewali feeder for which schedule of PTW was already approved and the same was published in Press as well as announcement was also managed through loud speekers of masajid of area. 1/2