وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
@MoWP15
کی ہدایت پر گیپکو ریج�� بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک کی کارکردگی کے حوالے سےوائس نیوز کی رپورٹ
@magmmz
@crc_gepco
عوام الناس اپنے ار�� گرد نظر رکھیں اور اگر کسی جگہ پر دن یا رات کے وقت مشکوک افراد ٹرانسفارمر پر کام کرتے نظر آئیں تو فوراً اپنے متعلقہ دفتر رابطہ کر کے کنفرم کر لیں۔
@crc_gepco
چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب گیپکو ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹریکچرسیکشن کے دورہ کے موقع پر افسران سے بات چیت کر رہے ہیں
چیف انجینئر کسٹمر سروسز معظم فضل،مینجر کمرشل میاں عرفان علی، مینجرآئی ایس عامر حسین، ڈپٹی مینجرز نوید انجم، محمد جہانگیر رانا و دیگر بھی موجود ہیں
@crc_gepco
وزارت توانائی کی ہدایت پر شدید سردی میں بھی گیپکو ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بھرپورکریک ڈائون جاری،
ایک روز میں مزید 24 بجلی چور پکڑے گئے، 9لاکھ28ہزارروپے سے زائد کے جرمانے، اب تک پکڑے جانے والوں کی تعداد 4538 ہوگئی
@MoWP15@magmmz@crc_gepco
رات کے وقت ٹرانسفارمر کی چوری کی وارداتوں کو روکنے کیلئے گیپکو فیلڈ سٹاف اپنی مانیٹرنگ سخت کریں اور اپنے پانے علاقوں میں ٹرانسفارمرز کو فی الفور ویلڈ کروا کے محفوظ بنائیں, چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئرمحمد ایوب
@crc_gepco
گیپکو میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
مزید 27 بجلی چور پکڑے گئے10لاکھ60ہزارروپے کے جرمانے
اب تک پکڑے جانے والوں کی تعداد 3959ہوگئی جنہیں 29کروڑ25لاکھ روپے کے جرمانے کئے گئے
پکڑے جانے والوں میں 136زرعی ،25صنعتی، 134کمرشل اور3664گھریلو صارفین شامل
@MoWP15@magmmz@crc_gepco
چیف ایگزیکٹو انجینئرمحمد ایوب مورخہ28دسمبر2023ء بروزجمعرات دن 11بجے آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے۔ صارفین بجلی سے متعلقہ اپنی شکایات کے اندراج کیلئے دن 11بجےگیپکو کے آفیشل فیس بُک (Facebook)اکاؤنٹ
https://t.co/e6sX33fKdw
پر براہ راست رابطہ کر یں
@crc_gepco
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
@MoWP15
کی ہدایت پر گیپکو ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک کی کارکردگی کے حوالے سےٹائلون نیوز ٹی وی کی رپورٹ
@magmmz@crc_gepco
عوام الناس بجلی کے ٹرانسفارمر اور دیگر تنصیبات کی چوری روکنے میں گیپکو کا ساتھ دیں۔ رات کو اچانک بجلی بند ہونے کی صورت میں اپنے متعلقہ ٹرانسفارمر کا فوری جائزہ لیں اور کسی مشکوک شخص یا لوگوں کی موجودگی کی اطلاع گیپکو اور پولیس کو دیں۔
@crc_gepco
معزز صارفین ٹیکنیکل وجوہات کے باعث بجلی کی پیداوار میں آنے والی کمی کی وجہ سے گیپکو کو طلب کے مطابق بجلی کا کوٹہ میسر نہیں ھے جس کے باعث ریجن بھر میں دستیاب کوٹہ کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔ یہ صورتحال عارضی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔
@crc_gepco@GepcoTeam8
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
@MoWP15
کی ہدایت پر گیپکو ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک کی کارکردگی کے حوالے سےوائس نیوزکی رپورٹ
@magmmz@crc_gepco
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
@MoWP15
کی ہدایت پر گیپکو ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک کی کارکردگی کے حوالے سےہم نیوزکی 18دسمبر کی دن 10 بجے کی ہیڈ لائنز
@magmmz@crc_gepco
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
@MoWP15
کی ہدایت پر گیپکو ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک کی کارکردگی کے حوالے سےوائس نیوزکی رپورٹ
@magmmz@crc_gepco
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
@MoWP15
کی ہدایت پر گیپکو ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک کی کارکردگی کے حوالے سےوائس نیوز کی رپورٹ
@magmmz@crc_gepco