`مجھے اب ہر چیز کا جواب نہیں چاہیے،💞💞`
*کچھ باتیں وقت پر چھوڑ دینا بھی سیکھ لیا ہے۔
*جو سمجھنا چاہے گا، وہ خاموشی بھی سمجھ لے گا،
*اور جو نہیں سمجھنا چاہتا،
*اسے وضاحتیں بھی کہاں سمجھ آتی ہیں۔
*بس اب دل کو ہر جگہ ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتی،
*جس نے جیسے سمجھنا ہے، سمجھنے دو۔
On Defence Day we honor those who stood firm in service of the nation and reaffirm our commitment to peace sovereignty and security. 🇵🇰
https://t.co/yvrNtamldo
#PakistanNavy#DefenceDay