یہ آدمی کڑک دھوپ میں 37 پل کے پاس سڑک میں پڑے کھڈے ٹھیک کر رہا تھا میں سمجھا بیلدار ھے
پوچھنے پر معلوم ھو کہ یہ آدمی پورا ھفتہ مستری کے ساتھ مزدوری کرتا ھے
اور جمعہ کو چھٹی والے دن اللہ کی رضا کے لیے سڑک درست کرتا ھے تاکہ لوگوں کو آسانی رہے
اور کہا اے اگلے جہان کم آئے گی
Attended inauguration ceremony of first promotion course of officers of Local Govt service (BS 18 to BS 19) as chief guest at Punjab Local Govt training Academy Lalamusa District Gujrat on 9-5-22
الحمدللہ رب العالمین
#پہلا_دن
فی سبیل اللہ سحری کا انتظام
اللہ پاک کے کرم سے اور دوستوں کے تعاون سے تیسرے سال بھی اللہ پاک نے سحری کا انتظام فرما دیا ہے۔ پہلی سحری کے موقع پر 500 سے زائد گھروں میں سحری کا انتظام کروایا گیا۔
آپ بھی اس اجر عظیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
جزاک اللہ
الحمدللہ
#دوسرا_دن
فی سبیل اللہ سحری کا انتظام
اللہ پاک کے کرم سے اور دوستوں کے تعاون سے تیسرے سال بھی غربا۔۔۔ مساکین ۔۔۔ اور نادار گھرانوں کیلئے سحری کے موقع پر 500 سے زائد گھروں میں سحری کا انتظام کروایا گیا۔
آپ بھی اس اجر عظیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
@zartajgulwazir
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللہ💕
چلتے چلتے دیوار سامنے آجائے تو لازمی نہیں وہ راستے کی دیوار ہی ہو، ممکن ہے آپ نے غلط راستہ چنا ہو اور وہ اصل میں حفاظتی دیوار ہو!!!
ایسے افسر ہوں تو ک��سے نہ سنورے میرا شہر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویلڈن ڈپٹی کمشنر ڈیرہ ذیشان جاوید ♥✌🏻
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر صفائی کی چیکنگ کیلئے رات گئے اکیلے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان ذہشان جاوید کوٹ چھٹہ کی گلیوں میں چیکنگ کیلئے خود پہنچ گئے
@UsmanAKBuzdar
ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء کی ہدایت پر اسسٹ کمشنر کروڑ نے رات گئے یوریا کھاد سے بھرا ٹرالہ پکڑلیا
1000 بوری برآمد ۔
انشاءاللہ ان بوریوں کو سرکاری دام پر فروخت کیا جائے گا
یہ ہے لیہ جس کا نام بھی پاکستان کے بڑے شہروں کے شہری کم ہی جانتے ہوں گے
سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے دن رات ایک کر کے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی جیپ ریلی کا انعقاد کردیا وسیب کے عوام کی طرف سے خراج تحسین ❤️💚