یہ کوئی عمران خان کا جلسہ نہیں نہ حافظ نعیم الرحمان صاحب کا دھرنا ہے اور نہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا لانگ مارچ ہے بلکہ یہ سرکاری ملازمین کا احتجاج ہے 30% DRA اور اپگریڈیشن کے خلاف۔۔۔
ویلڈن سرکاری ملازمین ویلڈن
#EqualPayForPunjab
#EqualPayForPunjab
ہم محنت کش ہیں، ہمارا پسینہ پنجاب کی ترقی کا ضامن ہے۔ لیکن ناانصافی اور استحصال کیوں؟ تمام ملازمین کو برابر مراعات دو، ورنہ احتجاج جاری رہے گا!
ڈسپیرٹی الاؤنس ہماری کوئی خواہش نہیں، یہ ہماری مجبوری ہے۔ جب ایک ہی ملک میں ایک ہی گریڈ کا ملازم مختلف تنخواہ لے رہا ہو، تو یہ انصاف نہیں، مذاق ہوتا ہے۔ ہم سب ایک جیسے کام کرتے ہیں، تو معاوضہ بھی ایک جیسا ہونا چاہیے
#EqualpayforPunjab

نقل کے خلاف کام کرنے پر وزیراعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور وزیر تعلیم پنجاب @RanaSikandarH صاحب کو خراجِ تحسین۔ اساتذہ کی عزت یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل ایڈشنل چارج پر تعینات چئیرمن سسپینڈ اور اسلام آباد کا دفتری بیوروکریٹ مستقل تعینات کنٹرولر کو باعزت واپس بھیج دیا گیا
سینکڑوں بلکہ ہزاروں پولیس آفیسرز ، بابو سوشل میڈی�� پر دھڑلے سے یونیفارم کے ساتھ تصاویر شئیر کرتے ہیں وہ سب کو پسند ہیں لیکن یہی کام کوئی سرکاری استاد (میل /فیمیل) کر دے (جسکےمیں حق میں نہیں) تو یہاں سب چڑھ دوڑتے،
اور ہمارے نمونے آفیسر معطل کرتے دیر نہیں لگاتے۔
منافقت ۔۔۔؟