نظریے کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، نظریات کا تعلق انسان کے ارادے جنون اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت پر ہے آپ اگر اپنا نظریہ رکھتے ہیں تو آپ ایک امیر ترین شخص ہیں
یار پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا جیالا بن جاؤ اس کے لیے کام کرو لیکن ڈر لگتا ہے پہلے تحریک انصاف سے قطعہ تعلقی کے بعد سارے لوٹا، ڈرپوک مطلبی بیغیرت کہے رہیں اب دوسرا ٹرن لینے سے کیا ہوگا ؟
@AAliZardari@SulaimanBali786
~اگر کسی نرم دل اور احساس سے بھر پور شخص کو بےسبب کوستے رہو گے، دھتکارتے رہو گے، تو
جلد ہی وہ مرجھا کر اپنا وجود کھو بیٹھے گا.اور تم جانتے ہو تمہارا یہ رویہ اس کے خواب آگ میں جھونک دے گا اور تم ہمیشہ کے لیے اسے اندھا کر دوگے
بھلادیا تھا جس کوایک شام یادآگیا
غزال دیکھ کروہ خوش خرام یادآگیا
میں پچھلے کئی برس سے تیرے دل میں گھر نہ کرسکا
تیری مزاحمت سے ویت نام یادآگیا
میں آج تابسی کی ایک فلم دیکھ کرہٹا
تو مجھ کوایک پراناانتقام یادآگیا
خداکا شکر ہے کہ سانس ٹوٹنے سے پیشتر
وہ شکل یادآگئی وہ نام یادآگیا
وہ لڑکیاں بھی چودہ اگست پر وطن سے محبت، اور کسی دوسرے ملک کے جھنڈے پر درس دے رہی ہیں جن کا سارا سال فیمینزم اتنا اوور ڈوز رہا کہ وہ مشرقی تہذیب سے نکلنے کے لیے کوئی بھی ہتھکنڈہ استعمال کرنے کو تیار ہوتی تھی ویسے کمال تو ان لوگوں کی ہے جن کی وہ نکل کر کے ایسے بھاشن دے رہی ہیں
انقلابی تحریکوں ٹ شامل کارکنان میں کئی رجحانات ایک ہی وقت میں ہوتے ہیں۔ کسی بھی تحریک میں ضروری نہیں کہ ایک ہی مزاج کے مختلف لوگ شامل ہوں مگر تحریکوں کے جہنڈے تلے مختلف مزاجوں کے لوگوں کو صرف انقلابی نظریہ ہی جوڑ کر رکھتا ہے۔
#NSF#MarxismLeninismMaoism
جب آپ کسی فرد واحد کی پوسٹ سٹوری یا سٹیٹس پر بغیر ری ایکٹ کئے گزر جاتے ہیں تو یہ بھی آپ کے بغض اور ذہنی پستی کی عکاسی کرتا ہے
~ٹویٹ کے پردے میں ہم جن سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے، کیوں نام لیا جائے