We've purchased a thermal power plant for 11B rupees, while the CM of Pakistani Punjab has purchased airplane for 11B rupees for her. That's the difference.
— Bhagwat Maan, CM Indian Punjab
مولانا فضل الرحمان کا دوبارہ بڑا بیان جاری 🛑
میں کیوں لشکر بناؤں، میری صوبائی حکومت جب یہ کہتی ہے کہ ہم پولیس کو استعمال کرکے یہ جنگ لڑ سکتے ہیں فوج سائیڈ پر ہو جائے۔ آپ صوبائی حکومت کی طاقت کو استعمال کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں اور عام آدمی کو کہتے ہو لشکر بناؤ۔ پہلے صوبائی حکومت کی آفر تو قبول کرو۔ دہشتگردوں نے بنوں پر تھانوں پر قبضے کیے اور بالآخر پولیس نے اعلان کردیا کہ ہم آپریشن میں فوج کے ساتھ نہیں لڑیں گے اپنے افسروں کا حکم نہیں مانیں گے، لہذا چین آف کمانڈ ٹوٹ چکا ہے۔ لکی مروت میں پولیس نے کہا ہم اپنی کمیٹی بنائیں گے خود لڑیں گے کوئی فوج کا سہارا نہیں لیں گے۔ ٹانک میں پولیس ایک مسجد میں جمع ہوئی، ڈی پی او کو بھی بلایا اور قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا ہم فوج کے شانہ بشانہ نہیں لڑیں گے اور کوئی ہمارا سپاہی شہید ہوا تو کسی فوجی کو جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان
مولانا کی تقریر پر اتنا ہی کہوں گا کہ آؤٹ کلاس ، یہ دلیل کی ایک معراج تھی دلیل کے ہتھیار کا جس طریقے سے استعمال کیا گیا اور جس طرح سیاسی زبان میں غیر سیاسی لوگوں کو سمجھایا ہے اس سے ایک بات واضح ہو گئی کہ اس ملک کا مستقبل سیاستدانوں کے ہاتھ میں ہے مولانا نے دلیل کے ہتھیار سے اس غلیل کو پاش پاش کر دیا جس سے انہیں نشانہ بنایا جا رہا تھا ! مطیع اللہ جان ۔۔
فوج کہتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں جب کہ دوسری طرف مولانا فضل الرحمان کو کہتے رہے کہ کے پی میں آپ حکومت بنائیں ہم آپ کو لوٹے دیں گے۔ اسے سیاست میں مداخلت نہیں تو اور کیا کہتے ہیں؟
دخترِ مخدوم محترمہ آمنہ جاوید ہاشمی ایڈووکیٹ کل دن 11 بجے ڈسٹرکٹ بار روم ملتان میں، اپنے گھر کے تقدس کی پامالی اور انتظامیہ کی طرف سے غنڈوں کو انکے گھر کے دروازے پر بھیجنے پر ایک اہم پریس کانفرنس کریں گی۔
انکی طرف سے تمام وکلا خواتین و حضرات سے شرکت کی درخواست ہے۔
کارگل میں کتنے شہداء کے جنازے وصول کیئے؟تم نے اپنے جنازوں کو ہندوؤں کے حوالے کیا،ہندوستان کے اصرار پر کرنل شیر جان کا جنازہ وصول کیا۔
مولانا فضل الرحمان
عاصم منیر تم ملک میں ایک گالی بن چکے ہو۔ میں چاہتا ہوں تم فیلڈ مارشل رہو، اپنی وجہ سے تم فوج کو گالیاں پڑوا رہے ہو! میرے گھر کے دروازے پر تمہاری جانب سے بھیجے گئے اس جرائم پیشہ کو سنو۔ میرے دروازے پر کھڑا آدمی مولانا فضل الرحمن اور مفتی محمود کی پھانسی کا مطالبہ کر رہے ہے۔
میرے خلاف نعرے لگاتے! یہ ایک کرنل اور پولیس کے زیرِ سایہ آئے۔
پھر جب مولانا اور دیگر کہتے ہیں کہ کور کمانڈرز کے گھر کے باہر جائیں گے، کیا کور کمانڈرز کے گھر کا تقدس ہمارے گھروں سے زیادہ ہے؟ کیوں نہیں کوئی جائے گا!
تم اس ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہو۔ ایوب خان نے بھی غنڈوں کو استعمال کیا تھا۔ ایوب خان مر گیا اور لوگوں نے اس کے غنڈوں کو بھی مار دیا۔
یہ میرے گھر کے دروازے پر کھڑا تمہارا نیا کور کمانڈر، یہ اسکی تقریر رہی، اور یہ اسکے خلاف تمام FIR's۔ یہی آدمی ملا تھا؟
عمران خان کی بہنوں کو سلام۔ نورین نیازی نے جو کہا ہے کے پاکستان اسرائیلی پیس بورڈ میں شامل تھا کوئی غلط بات نہیں کی۔ سارا پختونخوا آج علیمہ خانم کے ساتھ نکلا ہوا ہے!
برسر اقتدار لوگوں سے مراسم
12 ارب کے فراڈ کے ملزم ستارہ گروپ کے مالک محمد ادریس کو حراست میں لیے جانے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ عام شہری ہوتا تو اب تک حوالات میں ہوتا اور کئی ماہ ضمانت نہ ہوتی۔
ریاست تسلیم کرے کہ وہ ناکام ہوگئی ہے اس لیے لشکر بنانے کا کہا جارہا ہے۔ بلوچستان اور کے پی میں لشکر اور امن کمیٹیاں بنائی جارہی ہیں جس طرح کراچی میں امن کمیٹی بنائی گئی تھی، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری
Shocking beyond words: an important Federal Minister promotes the idea of civilians policing themselves against terrorists.
It’s not just an Admission of Govt Failure but also promotes the idea of geurilla warfare 🤦🏻♀️
Pakistan is so "trouble-free" that our rulers are literally DYING of boredom! So what does PM Shehbaz Sharif do? Forms a 7-member committee to decide seating arrangements at government functions to ensure that ministers and MPs look like they’re dominating the room like feudal lords. Status over substance. Brahmanic hierarchy still runs deeper than the Indus.
ماشااللہ۔ منافقت چیک کریں کہ "فیک نیوز سے قومی ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی" پہلی بات تو یہ ایک ادارہ نہیں ایک محمکہ ہے، دوسرا یہ کہ جب اس محکمے کے سربراہ نے ۹ مئی کی پلاننگ کروائی تب محکمے کی بدنامی نہیں ہوئی؟ جب محکمے نے سینکڑوں بے گناہ خواتین کو جیلوں میں ڈالا تب محکمے کی بدنامی نہیں ہوئی؟ جب محکمے نے ملٹری جیلوں میں بے گناہ شہریوں کو جانوروں کی طرح قید میں رکھا اور تشدد کیا تب محکمے کی بدنامی نہیں ہوئی؟ ۸ فروری کے الیکشن پر ڈاکہ ڈالنے پر محکمے کی بدنامی نہیں ہوئی؟ عدالتوں کو بوٹوں کے تابع کرنے پر محکمے کی بدنامی نہیں ہوئی؟ ایک محکمے کے سربراہ کی مدت ملازمت میں غیرقانی توسیع کی خاطر تمام محکموں کو اپنا محکوم بنانے پر بدنامی نہیں ہوئی؟ عدت جیسا گھٹیا کیس کرنے پر محکمے کی بدنامی نہیں ہوئی؟ عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر اور علاج نہ فراہم کر کے محکمے کی بدنامی نہیں ہوئی؟ ۸ ماہ سے عمران خان سے کسی وکیل یا فیملی کی ملاقات عاصم منیر کے حکم پر روکے رکھنے سے محکمے کی بدنامی نہیں ہوئی؟ پورے ملک میں ہاؤسنگ سکیمیں بنانے اور ہر کاروبار میں شراکت داری پر اس محکمے کی بدنامی نہیں ہوئی؟ یہ کیسا نازک مزاج محمکہ ہے جس کی ہر اپنی مرضی کی بات پر بدنامی ہو جاتی ہے؟ جب تک یہ محکمہ بیرکوں میں نہیں جائے گا، اس ملک کی بدنامی ہوتی رہے گی اور اس ملک کے حالات بدتر سے بدترین ہوتے رہیں گے، اس محکمے کے سربراہان اس ملک کے لئے سیکورٹی رسک ہیں۔