سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ا��ک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔
شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔
شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔
میں نے سنا تھا کہ ��وگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️
میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
عمران خان کا ظرف دیکھیں۔۔
کہ پہلے کلثوم نواز کا لندن جانے سے پہلے شوکت خانہ میں علاج کروایا۔
پھر لندن میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ذریعے پھول بھیجے،
پھر اپنے سب سے ب��ے ڈاکٹر، اپنے ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان کو نواز شریف کے پاس بھیجا علاج کے لیے،
پھر فوت ہونے پر نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کو خاص طور پر جنازے کے لیے نہ صرف ضمانت دلوائی بلکہ انہیں لاہور تک پہنچایا سپیشل فلائٹس میں،
اور یہاں یہ بے شرم لوگ اس شخص کو جس نے تین اسپتال پاکستانیوں کو مفت میں دیے
علاج کے لیے، اسے بنیادی انسانی حقوق
کے حوالے سے علاج جو ہر ایک کی ایک
انسانی حق ہے، وہ دینے کو تیار نہیں اور اس کا مذاق اڑا رہے ہیں
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش!
یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آم��انہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ
وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
@umerpashtoon Bhai hum pakistani b ap ki tra qaid ha niklty ha to golia mar k bhoon diya jaty ha Allah apko sabar dy kbi to is yazeedi tolay ka ikhtatam hoga inshaAllah
سلمان سہیل کے الفاظ اور اس کی تصویر جس کرب کی داستان سنا رہے ہیں، یہی وہ سلوک ہے جو زیادہ تر نوجوانوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
مگر یہاں سوال ہے اس سے حاصل کیاہوا؟ ایک خاندان ایک پوری نسل اوراسکی آنے والی اگلی دس نسلیں جب یہ دیکھیں سنیں گی تو اس ملک قانون اور اسکے چلانے والوں سے صرف نفرت کریں گی۔ ظاہری زخم توبھر جائیں گے مگر روح پر لگا humiliation کا زخم تاحیات نہیں بھرے گا، یہ ہروقت رستا زخم صرف آپ سے نفرت کرے گا خالص نفرت ۔ آج ایک بار پھر مجھے یقین ہوگیا اس فوج کا زوال طے ہے ۔۔!!
“دنیا کی سب سے بہادر خاتون، میری اماں!
آپ جس کرب اور آزمائش سے گزری ہیں، کوئی دوسرا شخص ایک گھنٹے کے لیے بھی آپ کی جگہ کھڑا نہیں ہو سکتا۔ مجھے آپ کے ساتھ پیش آنے والے تمام حالات کا بے حد افسوس ہے، اور مجھے آپ پر اتنا ہی فخر بھی ہے۔ آپ نے مجھے اس قوم اور حقوق العباد کے لیے ہر حد تک جانے کا حوصلہ دیا، جس کی ہمیں ایک قیمت بھی چکانی پڑی۔ لیکن ان شاء اللہ، جن کے مقدر میں شکست نہیں لکھی، انہیں جدید دور کا کوئی یزید بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
میں اپنے لوگوں کی حمایت کا ہمیشہ مقروض رہوں گا، جنہوں نے اس فسطائی، غیر انسانی اور غیر جمہوری اقدام کے خلاف آواز اٹھائی اور اسے دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔ یہ اقدام ان لوگوں کی سرپرستی میں کیا گیا ہے جو پہلے ہی میرے وطن کی ہر چیز تباہ کر چکے ہیں۔
آپ نے بہت سے لوگوں کی زندگیاں اور گھر اجاڑ دیے ہیں۔ میری آپ سے التجا ہے کہ میرے وطن کو بھی اسی طرح تباہ نہ کریں۔ میرے جیسے دیوانے بھی ہیں جو اسی مٹی میں دفن ہونا چاہتے ہیں۔ لیکن آپ کی ظالم حکومت، جو ہمیشہ کے لیے غیر جمہوری طریقے سے اس سرزمین پر حکمرانی کرنا چاہتی ہے، اس وطن کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کے سوا کچھ نہیں کر رہی۔
خدارا! ہمارے لیے اتنی مٹی تو باقی رہنے دیں کہ ہم اس میں دفن ہو سکیں، راکھ میں نہیں۔
اللہ ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے مضبوط کرے اور متحد رکھے، تاکہ آئندہ کسی ایک فرد کی باری نہ آئے “
@PkLeaderVoice Jisny b khan k khilaf bakwas ki ha usy Allah ny isi dunia ma haqeeqat dikhai
Bach gai establyshment to inka anjaam b hum dakhain gy
InshaAllah
سلمان سہیل کے اغوا کے وقت میں نے ان ��ے حوالے سے ایک تفصیلی ویڈیو بنائی تھی کیونکہ میرے پرانے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بندش کے باعث اس معاملے سے متعلق تمام تفصیلات اب وہاں دستیاب نہیں ہیں تاہم میں سمجھتا ہوں کہ کچھ حقائق ایسے ہیں جن سے عوام کو آگاہ کرنا ضروری ہے
سلمان سہیل کو اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ انہوں نے اسلام آباد میں سینیٹر مشتاق احمد خان کے ساتھ مل کر کشمیر کے حق میں ایک بڑی عوامی تحریک منظم کی تھی اس احتجاج کے بعد سینیٹر مشتاق احمد خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا تاہم سلمان سہیل نوجوانوں میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کر چکے تھے
سلمان سہیل کو کئی روز تک مبینہ طور پر زیر حراست رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان پر مذمتی بیان جاری کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا ان کے والد ایک ریٹائرڈ فوجی افسر ہیں جنہیں یہ دھمکی بھی دی گئی کہ اگر سلمان سہیل نے اپنی سرگرمیاں ترک نہ کیں ��و پورے خاندان کو اٹھا لیا جائے گا لیکن تمام تر دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود سلمان سہیل اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے
سلمان سہیل نے طلبہ تحریک کے لیے ایک ایسا راستہ متعارف کرایا تھا جس سے مقتدر حلقے خوف زدہ دکھائی دیتے تھے یہ راستہ نو لیڈر موومنٹ یعنی ایسی تحریک کا تصور تھا جس میں کسی سیاسی جماعت یا روایتی قیادت کے بجائے نوجوان خود اپنے حقوق کے لیے منظم ہوں سلمان سہیل اسی سوچ کو نوجوانوں میں فروغ دے رہے تھے اور انہیں باور کرا رہے تھے کہ انہیں اپنے حقوق کے لیے کسی سیاسی جماعت یا رہنما کے سہارے کا انتظار کرنے کے بجائے خود میدان میں نکلنا ہوگا
اسی جدوجہد کے دوران سلمان سہیل کو اغوا کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ان کے ایک ہاتھ کی ہڈی بری طرح متاثر ہوئی جبکہ ہاتھ پر ٹانکے بھی لگے ہوئے ہیں
میں یہ بات پوری دیانت داری سے کہہ رہا ہوں اغوا کی ایک رات جیل کی ایک سالہ قید سے بھی زیادہ کرب ناک ہوتی ہے سلمان سہیل نے بھی انتہائی صبر آزما حالات اور ناقابل بیان اذیتوں کا سامنا کیا ہے
پاکستان تحریک انصاف کے وہ تمام رہنما جو جمہوریت اور بنیادی حقوق کی بات کرتے ہیں انہیں اس نوجوان کے ساتھ کھل کر اظہار یکجہتی کرنا چاہیے اسی طرح وہ تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما جو موجودہ نظام کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں ان پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ سلمان سہیل کے لیے آواز اٹھائیں اور نوجوانوں کی اس آواز کو دبنے نہ دیں
یہ معاملہ کسی ایک نوجوان کی تکلیف کا نہیں بلکہ نوجوانوں کے اظہار رائے اور اپنے حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کرنے کے حق کا معاملہ ہے
اللہ تعالیٰ سلمان سہیل کو مزید استقامت ��ور حوصلہ عطا فرمائے
جیل ��ی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر ��ال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیما��ی کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
1/3
🚨🚨🚨 ایشیا کا سب سے بڑا وکیل- کروڑوں روپے کی وکالت چھوڑ کر پچھلے چار سالوں میں گرمی سردی فستائیت کے سامنے ڈٹ کر سڑکوں پر عمران خان کی نظریے کی حفاظت کرتا ا رہا ہے
پورا پاکستان سلمان اکرم راجہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کے ��وصلہ افزائی کے لیے پورے پاکستان کی طرف سے سلوٹ ❤️🙏
شہباز شریف فرماتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت 2075 میں بہتر مقام پر پہنچے گی
یعنی ہماری زندگیوں کے بعد ہی ،
اب ٹھیک کام کیا ہے کہ ایسی تاریخ دو جو کم 13 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی میں آنی ہی نہ ہو 😂
8 February 2024: People are ill informed they don't know what is better for Pakistan
12 NOvemebr 2026: Let the people decide if the want new provinces let's have a referendum!
گھی، چینی، گیس سلنڈر، آٹا، دالیں اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی
سب چیزیں بہت سستی مل رہی ہیں، جسے چاہیئے ہو پاکستانی
نیوز چینلز سے لے سکتا ہے، کیونکہ دکاندار تو نہیں دے رہے 😂
عمران خان کی دونوں بہنوں کو رہا کر دیا گیا، دونوں بہنوں کو نورین نیازی کی بیٹی ہاجرہ نیازی کے حوالے کیا گیا۔ دونوں پنجاب حکومت کے احکامات پر تقریبا 50 روز نظر بند رہیں۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان تاحال جیل میں نظر بند ہیں
میں آپ کے ساتھ بیٹھنا نہیں چاہتا، ابرار الحق شو چھوڑ کر چلے گئے،
وجہ یہ بنی ک�� ابرار الحق کی سہارا ٹرسٹ کے تحت ایک یونیورسٹی ہے ناروال میں جو عدالتی حکم کے باوجود احسن اقبال بننے نہیں دے رہے، بیچ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں تا کہ ابرار الحق کو کریڈیٹ نا مل جائے اور احسن اقبال کا ووٹ بینک کم نا ہو جائے۔
ابرار الحق طلباء کے لیے نارووال میں ایک یونیورسٹی لانا چاہتے ہیں جس سے وہاں کے طلباء کو دوسرے شہروں میں اعلی تعلیم حاصل کرنے نا جانا پڑے مگر ن لیگ جو کہ تعلیم کی دشمن ہے وہ یہ کام مکمل نہیں ہونے دے رہی۔