جس آئیں کو بالادستی کا ذکر کرتے ہو اس آئیں کی شکنی بھی تم لوگ کرتے ہو۔ ہندو کی مندر تو کچھ دنوں میں سرکاری خزانے سے تعمیر کرتے ہو مگر اولیاء اللہ کے مزارات سے آنکھیں بند کر چکے ہو۔
ظلم کی یہ اندھیری رات تو روشن ہوجائیں گی مگر ��مہیں رسوا کردی گی
ڈپٹی اسپیک�� قومی اسمبلی ایک ذمہ دار فرد ہوتا ہے لیکن اس طرح جھوٹ بول کر شرم نہیں آیا۔
20 سالوں سے ضلع اورکزئی میں جناب بادشاہ میر انور سید میاں اعلی اللہ مقامہ کی زیارت پر نا حق پابندی حکومت کی دوغلے پن کی عینی شاہد ہے۔ ہم حکومت سے زیارت کی تعمیر کی اجازت کے خواست گار ہے۔
حسین آج بھی ہوتے تو میرے شہر کے لوگ
انہیں یزید کی بیعت کا مشورہ دیتے!!!
(So relevant and those who refuse will be cursed, condemned and the most hated one).
جناب بادشاہ میر سید عباس جان میاں اعلی اللہ مقامہ کا دستخط مبارک اور آپ جناب کا مہر مبارک
۔
اس طرح آپ کے ہاتھ مبارک سے لکھے ہوئے فارسی زبان میں کلام مبارک
جناب بادشاہ میر انور شاہ سید میاں اعلی اللہ مقامہ نے عزاداری کا طریقہ سکھایا اور خود اس کا عملی نمونہ پیش کیا۔ زندگی کے ہر پہلو میں عزاداری شامل کیا۔ آج بھی آپ کے مریدان آپ کے طریقے پر قائم ع دائم ہے۔
امام عالی مقام سلطان خراسان حضرت امام علی الرضا علیہ السلام کے ساتھ ملاقات اور آپ کو 6 پوتے نواز کر امام علی رضا علیہ السلام نے خود ان کے نام مبارک منتخب کئے۔
جناب بادشاہ میر انور شاہ سید میاں اعلی اللہ مقامہ کا پاک شجرہ نسب حضرت حسین الاصغر علیہ السلام کے ذریعے سید شہداء حضرت امام حسین علیہ السلام ابن امیر المومینین امام حضرت علی علیہ السلام سے جا ملتا ہے۔
ہم وزیراعظم عمران خان صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے باتوں کو ��ملی جامہ پہنا کر ضلع اورکزئی میں قانون کی پاسداری اور انسانی حقوق کی تحفظ کو یقینی بنائے۔ فوری زیارت جناب میر انور شاہ سید میاں اعلی کی تعمیر نو کی اجازت دلوا کر قانون کی بالاتر ہونے کی مثال قائم کرے۔
@ImranKhanPTI
اہلبیت اطہار علیہ الصلوۃ والسلام کی شان میں گستاخی کسی صورت میں برداشت نہیں کی جاسکتی لہذا پاکستانی ادارے گستاخ کو پکڑ کر قانونی کاروائی کرے اور مزید واقعات کی روک تھام کو یقینی بنائے۔
@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI
ملک خداداد پاکستان آزادی مذہب کے واضح نظریے پر معرض وجود میں آیا لیکن موجودہ نظام میں عبادگاہوں پر ریاستی اداروں کی بندش سے وہ نظریہ چاک چاک ہوچکا ہے۔ جب کہ مظلوم انسانی حقوق کی بنیادی ضروریات سے محروم ہے جو آئیں و قانون کے لئے باعث شرم ہے
#ImranKhan#BilawalBhuttoZardari
انور شاہ صاحب تلقین عین الیقین دے
سہ قنبر علی ثناء کا لہ صاحب۔
انشاءاللہ بروز جمعہ بوقت 9بجے بمقام ڈاکٹر سید انور سید میاں مارکیٹ نزد ہزارہ قبرستان پاراچنار میں بسلسلہ زیارت بادشاہ میرانور شاہ سید میاں اعلیٰ اللہ مقامہ ایک عظیم الشان #پریس کانفرنس ہوگی۔
#بادشاہ_انور_غگ