افغانستان میں سکولز بند کئے جارہے ہیں اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت 21 ہزار سکولز بند کردیے گئے ہیں اور مدارس بنائے جارہے ہیں کیونکہ رجیم کے سربراہ خود سکولز کے خلاف ہیں۔
عقیل یوسفزئی، سینئر صحافی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/c52gkV1wSX
@iaqeelyousafzai
اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن،تہران اور اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے مابین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک عبوری سمجھوتے کے خدوخال پر بات ہو رہی ہے۔اس مجوزہ معاہدے میں جنگ بندی، آبنائے ہرمز کی بحالی اور اقتصادی پابندیوں میں ممکنہ نرمی شامل ہو سکتی ہے
مزید پڑھیں: 👇
https://t.co/aJmIt6xsFD
اندرون خانہ پاکستان وہ سفارتی کوششوں میں مصروف ہیں جو اس سے قبل نہیں دیکھی گئیں۔ بال بھی پاکستان کی کورٹ میں ہیں اور کھلاڑی بھی مگر پاکستان کوئی کریڈٹ لینے کی بجائے عالمی امن کے مشن پر ہے۔
مزید پڑھیں: 👇
https://t.co/1yWrfFusVd