Kindly Follow these steps & Write the red text given in the last picture in your feedback thank you & share this to your friends & family
Let's start guys
#قادیانی_خلیفہ_نہیں_کا��رہے
السلام علیکم!!
رَبَّنَآ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَـنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے.
آمین۔۔
@Ulama_E_Duband
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا ��َّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِّبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا
🏵اے ﷲ!میں تجھ سے نفع دینے والے علم،اور پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتاہوں (مشکٰوۃ)