خواتین پر بیٹا پیدا کرنے کا اٹنا دباؤ ہوتا ہے اگر شوہر کی طرف نہ بھی ہو تو اپنے ماں باپ ہی بیٹیوں پہ لڑکا پیدا ہونے کا دباؤ ڈال دیتے ہیں ہے لڑکیاں دباؤ میں آجاتی ہیں اس لئے اللہ نے جو دیا اس پہ شکر کریں اور بچیوں پر بیٹا ہونے کا دباؤ مت ڈالیں
#viralvídeo
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ہر دلعزیز صفدر لغاری بھائی اللہ کو پیارے ہوگئے…!!!😭
#RIP#Safdarlaghari#pmln
بغض کی عینک اتار کر ذرا غور سے دیکھو جس کو مائنس کرنا چاہ رہے تھے اج اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وھی میاں نواز شریف سیاست کا سلطان بن چکا ہے اتنا بڑا عوامی سمندر پہلے کبھی نہیں دیکھا مسلم لیگ ن سارے ریکارڈ توڑ رہی ہے
#GBsherka
تمام احباب سے گزارش ہے نماز جمعہ کے اجتماعات میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں 🤲
اللّٰہ تعالیٰ ہماری وزیر اعلیٰ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
@MaryamNSharif 💞
@SMUReforms ستھرا پنجاب فتح جنگ ملازمین عید پر تنخواہ سے محروم
ملازمین کو ٹھیکیداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ۔
چیک اینڈ بیلنس نا ہونے کی وجہ سے عوامی فلاحی منصوبہ کرپشن کی نذر؟
وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
@CMComplaintCell@SuthraPunjabPK@GovtofPunjabPK
معزز شہری، نشاندہی کا شکریہ۔
ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی کی جانب سے معاملے کا پہلے ہی نوٹس لیا جا چکا ہے، اور جانچ پڑتال کے بعد کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ستھرا پنجاب اتھارٹی اپنے ورکرز کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن یقینی بنایا جائے گا۔