پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے صدر صفدر خان لغاری کے انتقال پر بیرسٹر اسامہ فضل (ایم پی اے) ��ے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی
@MaryamNSharif
@pmln_org
تعلیمی اداروں، سرکاری دفاتر اور عوامی مقامات پر تمباکو نوشی قانوناً ممنوع ہے۔ آئیں نوجوان نسل کو اس مضر عادت سے بچائیں اور ایک صحت مند، با شعور اور تمباکو نوشی سے پاک پنجاب کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
@MaryamNSharif@pmln_org
جہانیاں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "صحت کی دستک، گھر کی دہلیز تک" کے تحت کلینک آن وہیلز شہریوں کو مفت چیک اپ، ادویات اور الٹراساؤنڈ جیسی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہے ہیں۔ شہریوں نے اس بہترین اقدام کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نو��ز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
A spectacular celebration took place last night at Liberty Chowk to commemorate the spirit of #BunyanUmMarsoos. The event featured massive fireworks, national songs, illuminated displays, and a vibrant gathering of citizens who came together to express unity, patriotism, and pride. Families, youth, and people from all walks of life participated enthusiastically, turning the iconic landmark into a symbol of national solidarity and celebration.
فتحِ مبین کے ایک سال مکمل ہونے پر پاک افواج کو خراجِ تحسین۔
10 مئی بروز اتوار شام 5 بجے عبدالحکیم میں مسلم لیگ (ن) کی ریلی اٹک پیٹرول پمپ سے غوثیہ چوک ت�� نکالی جائے گی۔
تمام کارکنان و شہری بھرپور شرکت کریں
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@pmln_org
معرکۂ حق کی عظیم فتح کو ایک سال بیت گیا مگر پاک افواج کی جرات، قربانی اور پیشہ ورانہ مہارت آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔ پاکستان امن، عزت اور استحکام کا علمبردار ہے۔ 🇵🇰
ہم ہیں بنیان مرصوص، ہمیشہ تیار! 🇵🇰 #BunyanUmMarsoos
ہم پاکستان کے تحفظ اور حق کی سربلندی کیلئے باطل کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ دشمن کی ہر سازش کے مقابلے میں قوم کا حوصلہ بلند ہے
#BunyanUmMarsoos
#BunyanUmMarsoos
🇵🇰
وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار جو وطنِ عزیز کی حفاظت، سلامتی اور وقار کے لیے ہر وقت متحد کھڑی ہے۔
یہ صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایمان، اتحاد، قربانی اور حب الوطنی کی وہ طاقت ہے جو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بناتی ہے۔
پاک فوج کے بہادر سپاہی، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پوری قوم ایک مضبوط دیوار کی مانند دشمن کے ہر ناپاک ارادے کے سامنے ڈٹی ہوئی ��ے۔
شہداء کی قربانیاں ہماری آزادی کی ضمانت اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔
آؤ عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ ایک رہیں گے، کیونکہ مضبوط قومیں اتحاد سے بنتی ہیں اور پاکستان کا مستقبل بھی اسی اتحاد میں پوشیدہ ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد ❤️
فتحِ مبین کی پہلی سالگرہ پر اپنی بہادر پاک افواج اور عظیم قیادت کو سلام، جن کی قربانیوں اور جرات نے وطنِ عزیز کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنایا۔ پاکستان ہمیشہ اپنے محافظوں پر فخر کرتا رہے گا۔
@MaryamNSharif@pmln_org