*🌹🇪🇭فلـسطـیـن کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کے بعد 🇪🇸سپین میں پہلے🇪🇭 فـلسطـیـنی سفیر کا استقبال*
*🇪🇭🚨حق کے ساتھ کھڑا ہونے پر 🇪🇸ہسپانوی حکومت اور 🇪🇸قوم کا شکریہ*
*عمران خان کی بچوں سے بات کروادی گئی، ان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان نے اپنے والد سے تقریباً 25 سے 30 منٹ تک بات چیت کی، اس دوران انہوں نے ان کی صحت اور خیریت دریافت کی*
#imrankhan
*تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے مجموعی طور پر اخراجات میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے مسلمانوں کے اہم ترین تہوار سے پہلے عوام کی قوتِ خرید متاثر ہوئی ہے۔*
#EidVibes
*_📍 پاکستان سپر لیگ چھوڑ کر بھارت پہنچنے والا غدار_*
جب اسکا کرئیر ختم ہوچکا تھا تو ملتان سطلانز نے اسے موقع دیتے ہوئے اسکا کرئیر بچایا تھا لیکن اس نے پاکستان سپر لیگ سے غداری کی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کم از کم پانچ سال کے لیے اس نمک حرام کو Ban کرنا چاہیے
*🇮🇷عجیب لوگ ہیں نہ ڈرتے ہیں نہ بنکر میں چھپتے ہیں،🇮🇷💺 آیت اللہ خامنہ ای اپنے دفتر میں شہید ہوئے، ڈاکٹر لاریجانی بیٹے کے فلیٹ میں تھے۔ اللہ پاک مغفرت کرے، درجات بلند کرے*
*🇮🇷🕋📿انا للہ وانا الیہ راجعون*
#IranRevolution2026
*اب ٹرمپ خود اپنے اکیلے پن کو دکھانے لگے ہیں، جتانے لگے ہیں۔۔انکے بیانات سے لگنے لگا ہے کہ ٹرمپ کا ساتھ ہر ملک چھوڑ چکا ہے۔۔ایران پر حملے کے فیصلے نے انہیں ٹیرف سے زیادہ اکیلا کیا ہے: رویش کمار*
*انڈیا کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ سن رائزرز لیڈز کی جانب سے پاکستانی سپنر ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کرنا ’بالواسطہ طور پر انڈین فوجیوں اور شہریوں کی ہلاکتوں میں کردار ادا کرتا ہے‘*