*آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ
بابا گرو نانک کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
@GovtofPunjabPK
کمشنر راولپنڈی کا ہملٹن روڈ پر جاری پی ڈی پی منصوبے کا دورہ
کمشنر راولپنڈی سلمان غنی نے ایم ڈی واسا راولپنڈی عزیز اللہ خان کے ہمراہ ہملٹن روڈ پر پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) کے تحت جاری منصوبے کا دورہ کیا۔
@GovtofPunjabPK
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: https://t.co/Lk14xSHtPt
iPhone: https://t.co/w9TjQqEi50
جائیکا کے وفد کی کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی سے ملاقات
ملاقات میں راولپنڈی کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور باہمی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
@MaryamNSharif@HUDgov@CS_Punjab
کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا دسواں اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں شہر کی ٹاؤن پلاننگ، اراضی کے استعمال، کمرشلائزیشن اور آر ڈی اے کی علاقائی حدود سے متعلق اہم امور کا جائزہ
@MaryamNSharif@CS_Punjab@CommissionerRwp
جہلم میں محبتوں کا سیلاب، ہر طرف مریم نواز شریف کے استقبال کی گونج!
گلیاں، بازار اور چوک عوام سے بھر گئے۔ پھولوں کی بارش اور گھڑ ڈانس سے شہر کا رنگ ہی بدل گیا۔ بچوں، نوجوانوں اور شہریوں نے والہانہ انداز میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا استقبال کیا۔ جہلم کی سڑکوں پر آج عوامی جوش و محبت کا ایک خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا۔
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گڈ گورننس ۔۔۔
خدمت نے نفرت کی سیاست کو دفن کر دیا۔
"عوام کی خدمت ہی اصل بیانیہ ہے، اور جھوٹ یا پروپیگنڈا کرنے والوں کی سیاست کی ایک مخصوص"شیلف لائف"ہوتی ہے۔
پنجاب میں دن رات جاری ترقیاتی کاموں، فلاحی منصوبوں اور حال ہی میں ساہیوال اور گوجرانوالہ کے انتخابی نتائج نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عوام اب گالی اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر کے صرف اور صرف کارکردگی اور خدمت کو دیکھتے ہیں"۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے دورۂ جہلم کے دوران جدید جمنازیم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان ملک فیصل ایوب کھوکھر، وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی اور مشیر صحت میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی بھی ہمراہ موجود
During my visit to Jehlum & Pind Dadan Khan today, I inaugurated:
Lillah – Jhelum Dual Road Project (124 Km)
Laptops
Honahar Scholarships
Gymnasium/Sports Complex
Cath Lab and cardiac suite in DHQ Jehlum
Main Bazar Jehlum
Main Bazar Pind Dadan Khan
There are many more projects that have already been completed and delivered that I could not inaugurate. Green Buses being one of them.
Alhamdolillah!