کراچی: شاہراہ فیصل پر خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کا واقعہ
خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم حمزہ مغل گرفتار،
خاتون کو پورے شارع فیصل پر ملزم اور اس کے ساتھی ہراساں کرتے رہے۔
خاتون نے تنگ کرنےوالےموٹرسائیکل سوار ملزمان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پرپوسٹ کی تھی۔