جو 60 ارب روپے ریاست کے پیسوں کا ملک ریاض کو دیکر 66 کروڑ کی رشوت لی اس 60 ارب سے 10 یونیورسٹیاں بن سکتی تھیں۔ غریب عوام کے 60 ارب ملک ریاض کو دیکر 66 کروڑ کی رشوت لیکر کیسے پاک دامن بن رہے ہو ۔۔۔ کیا بات ہے پانڈے جی
#ضمیر_کا_فیصلہ_نوازشریف
ملک سے محبت کرنے والے باضمیر لوگوں کا فیصلہ نواز شریف ہے، کیونکہ ہر پاکستان
ملک کی ترقی و خوشحالی، معیشت کی بحالی، سرمایہ کاری، ملکی وقار کی بحالی اور نظام کی درستگی کے لیے صرف نواز شریف ہی کو اہل سمجھتا ہے ، اب عوام نے ٹھان لیا ہے ،
ماضی طرح پھر سے ملک س خوشحال بنائیں گے ، نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنائیں گے
@PTIofficial It seems PTI has no respect for Pakistan. Do you guys even know the severity of using terms like Fascism in international arena?
In terms to get into power by any mean, you guys are Pakistani NO MORE!