﷽
بابرکت جمعہ کا دن ہے
سورۃ کہف
درودپاک
#ﷺ_ﷺ_ﷺ_ﷺ_ﷺ_ﷺ
استغفار
دعا کا اہتمام رکھیں
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
ترجمہ:
میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
طالب دعا
#ذکی❤
السلام علیکم🌹
حضرت انس رضی اللّه عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللّهﷺ نے ارشاد فرمایا
آزمائش جتنی سخت ہوتی ہے اس کا بدلہ بھی اتنا ہی بڑا ملتا ہے
بیشک ❤️
اللہ ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے رحم فرمائےاور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے.
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمیـــــن ❤️
محبت ھے .. !
جبھی تو کچھ بھی کہتے ہو
تمہاری سرد مہری کے سمندر میں پڑے
چپ چاپ سہتے ہیں
محبت ھے ...!
جبھی تو ہم پرندوں کی طرح سے لوٹ آتے ہیں
تمہاری ذات کے گنجان برگد میں
جہاں پر کوئی ٹہنی بھی
ہماری خواہشوں کو گھونسلا رکھنے نہیں دیتی
محبت ھے ...!
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
جبھی تو ہم نے تیری یاد کا جگنو حسیں ،
روپہلے چہروں کی ضیاء میں آج تک کھویا نہیں
جبھی تو ہم دیے کی طرح جلتے ہیں سلگتے ہیں
تمھارے ہجر کی تاریک راتوں میں
ہماری خاک کو گر ہواؤں میں اڑاؤ گے
تو واپس لوٹ آئیں گے
ہمیں تو راکھ ہو کر بھی" تیرے قدموں میں رہنا ھے"
محبت ھے...!!!
💕