پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے لیے سفارتی خدمات کو سراہا۔ سعودی سفیر نے پاکستان میں قیام کو یادگار قرار دیتے ہوئے پرخلوص میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم مدت ملازمت پوری ہونے پر عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے
جسٹس شاہد کریم نے لاہور ہائیکورٹ کے تمام ججز کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا
جسٹس شاہد کریم کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد ججز کی تعداد 49 ہوگئی
لاہور ہائیکورٹ میں خالی آسامیوں کی تعداد 11 ہوگئی
پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کی سیکرٹری انفارمیشن فائزہ ملک ایک اہم پریس کانفرنس کریں گی۔
بتاریخ 20 اگست بروزجمعرات
بوقت 2.00بجے سہ پہر
بمقام نثار عثمانی آڈیٹوریم،لاہور پریس کلب
*شہر اقتدار میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا، کیا حکومت اور اپوزیشن قریب آ رہے ہیں؟*
```حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے درمیان ممکنہ نئے سیاسی رابطوں نے نئی بحث چھیڑ دی```
`کیا ڈنڈے کے زور نے سب کو ایک شیر وشکر کردیا؟