مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، قوم کو مبارک ہو کہ سپریم کورٹ نے فیصلے سے قابل اعتراض پیراگراف حذف کر دیے، جماعت اسلامی کی طرف سے ڈاکٹر فرید پراچہ اور ڈاکٹر عطاء الرحمان نے سماعت میں مؤقف پیش کیا۔ عقیدہ ختم نبوت ایمان کا لازمی جزو ہے۔ 1974 میں نشتر میڈیکل کالج کے طلباء نے تحریک ختم نبوت کا آغاز کیا تھا اور علماء کی حمایت سے اسے کامیاب بنایا تھا۔ آئین پاکستان میں موجود شقوں میں کوئی چھیڑ چھاڑ قبول نہیں کریں گے۔
@NaeemRehmanEngr ان شاءاللہ ۔ حافظ صاحب آپ کی قیادت میں جماعت اسلامی کی عام آدمی کے حق کے لیے یہ جدو جہد ضرور رنگ لائے گی۔
وہ حکومت کو آئی ایم ایف کے کہنے پر مسلسل مڈل کلاس کو نشانہ بنا رہی تھی ۔آپ کے دباؤ پر اب ان اعلانات پر مجبور ہوئی ہے۔
شکریہ حافظ نعیم ۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حکومت کے بیانات اور ہر قدم پر ہماری اور قوم کی نظر ہے، عوام اور انڈسٹری کو اس وقت فوری اور ٹھوس ریلیف کی ضرورت ہے، ایسا ریلیف جو ان پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے میں معاون و مددگار ہو اور ساتھ ہی معاشی سرگرمیوں میں بھی تیزی لاسکے۔ تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کا بوجھ لازماً کم ہونا چاہیے۔
@Basitrazasamraa یہ کس قدر غبی اور احمق ترین کذاب ہیں ۔۔۔ شہید المحراب عمر بن الخطاب رض نے تو جن چھ اعلیٰ ترین / عشرہ مبشرہ کے لقب والے مرد حضرات کی کمیٹی بنائی تھی کہ مدینہ کے لوگ اِن میں سے کسی ایک کو اپنا امیر منتخب کر لیں ۔۔۔اُس میں اپنے صلبی بیٹے عبد اللہ بن عمر رض عنھما کو بھی شامل نہیں کیا
@NaeemBukhariPTI یہ کس قدر غبی اور احمق ترین کذاب ہیں ۔۔۔ شہید المحراب عمر بن الخطاب رض نے تو جن چھ اعلیٰ ترین / عشرہ مبشرہ کے لقب والے مرد حضرات کی کمیٹی بنائی تھی کہ مدینہ کے لوگ اِن میں سے کسی ایک کو اپنا امیر منتخب کر لیں ۔۔۔اُس میں اپنے صلبی بیٹے عبد اللہ بن عمر رض عنھما کو بھی شامل نہیں کیا
لاہور - جماعت اسلامی کے زیراہتمام مال روڈ پر وزیراعلی ہاؤس کے سامنے مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف جلسہ عام میں ہزاروں مردوخواتین اور بچے شریک ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کچھ دیر میں خطاب کریں گے
#HafizNaeem_Unstoppable
قوم بخوبی جانتی کے حافظ نعیم الرحمن پیچھا چھوڑنے والے نہیں ہیں وہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض ہو یا کوئی بھی ان سے اپنے معاہدے پر عملدرآمد کرواکے چھوڑا ہے۔
ان شاءاللہ حافظ صاحب قوم کو ریلیف دلوا کر رہیں گے۔
#حافظ_تعاقب_جاری_رکھے_گا
10 ماہ سے جاری جنگ میں حماس کو شکست دینے میں ناکام اسرائیل اب وحشت و بربریت کی نئی تاریخ بنا رہا ہے۔
فجر کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا کر 100 سے زائد افراد کو شہید کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل اور اس کے سرپرست انسانی اقدار پر یقین ہی نہیں رکھتے۔ کیا نتن یاہو اوراس کے سرپرستوں کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے لیے اب کوئی اور ثبوت درکار ہے؟