@iqrarulhassan ہاں بھائی تم تو سب سے نیک سب سے معصوم اور سب سے غیر جانبدار صحافی ہو نا کبھی تم سے کوئی غلطی نہیں ہوئی
ویسے کیا مجبوری ہے جو ہر وقت خان صاحب کے پیچھے پڑے رہتے ہو
ایسا لگتا ہے جیسے کوئی ذاتی رنجش ہو یا پھر تم اب بھی سیاسی بلوغت سے دور ہو
ذرا سنجیدہ ہو جاؤ بچے نہیں رہے