ہمارے مطالبات — چارٹر آف ڈیمانڈ
① وفاقی طرز پر 45% ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس فوری دیا جائے
② "2 دسمبر 2024 کے پنشن کٹوتی نوٹیفکیشن کی منسوخی" — پرانا پنشن اور گریجویٹی بحال ہو
③ LPR کٹوتی قانون ختم ہو — سابقہ مراعات واپس ملیں
جاری ہے
4/6
پنجاب میں ایک وزیراعلیٰ ایسا بھی آیا
چوہدری پرویز الٰہی نے تمام اساتذہ جماعتوں کو الحمراء ہال لاہور میں بلایا
مطالبات سنے
ٹیچرز پیکج دیا
اور اتنی بڑی تعداد میں اساتذہ کو چائے بھی پلائی
یہ چھوٹی بات نہیں —
استاد کو عزت دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
آج کے حکمران؟
لیو انکیشمنٹ ختم۔۔۔۔۔
صرف پنجاب میں
پینشن گریجویٹی پر کٹ۔۔۔۔
صرف پنجاب میں
گروپ انشورنس ریٹائرمنٹ پر نہیں ملتی۔۔۔۔۔
صرف پنجاب میں
ڈسپیرٹی ریڈیکشن الاؤنس نہیں دینا۔۔۔۔۔۔
صرف پنجاب میں
😭😭😭
ایک Ex CEO Education کی گواہی — 36 سال تک "پنکھے اور ٹونٹیاں" نہیں، نسلیں بنائی ہیں 🎓
سرگودھا کے زفر ریحان صاحب، جنہوں نے 1987 سے 2023 تک سکول ایجوکیشن میں خدمات سرانجام دیں، آج اپنے ہی محکمے کے وزیر کے بیان پر طنزیہ انداز میں اپنی "چوری کی داستان" سنا رہے ہیں
آپ بااختیار ہیں، اسمبلی میں موجود ہیں، قانون سازی کریں
ایسا قانون بنائیں کہ وزیرِ تعلیم، سیکرٹری تعلیم، محکمہ تعلیم کے تمام افسران، اساتذہ، اور دیگر سرکاری اداروں کے اعلیٰ عہدیداران اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں ہی داخل کروائیں
اپیل یہ کہ سب شئیر کریں 👈👈👈
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کی پوسٹ:
"تنخواہ سرکاری سکول سے لینا اور اپنے بچے پرائیویٹ سکول میں پڑھانا؟"
سر، سوال یہ نہیں کہ کوئی سرکاری ملازم اپنے بچے کو کہاں پڑھاتا ہے
اصل سوال یہ ہے کہ ریاست اپنے ہی تعلیمی نظام پر کتنا اعتماد کرتی ہے
ہمارے معزز اساتذہ کے بارے میں گھٹیا گفتگو کرنے پر جعلی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کو شرم آنی چاہیے۔پوری قوم اس جعلی وزیر کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہےاور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ نوٹ چور۔ووٹ چور اور جعلی وزیر ہمارے معزز اساتذہ سے معافی مانگے۔
@RanaSikandarH
پی ٹی یو چیئرمین قاضی عمران کی وال سے
مینڈیٹ چور وزیر تعلیم اساتذہ سے پہلے بتائے کہ الیکشن میں تیسرے نمبر پر آنے کے باوجود کس حیثیت سے اسمبلی میں بیٹھا ہوا ہے اس کے بعد ہر حلقے کا رزلٹ کھلوائے پھر جرآت کا مظاہرہ کرے اور کہے ان رزلٹس کی بنیاد پر انتظامیہ چور ،الیکشن کمیشن چور ہے
وفاقی ملازم: 30% + 15% = 45% ڈسپیریٹی الاؤنس ✅
پنجاب کا ملازم: صفر ❌
ایک ہی ملک، ایک ہی قانون، ایک ہی خدمات —
مگر تنخواہ میں دو الگ دنیائیں۔
پنجاب حکومت سے دوٹوک مطالبہ:
بجٹ 2026-27 میں 45% ڈسپیریٹی الاؤنس فوری نافذ کیا جائے۔
برابری حق ہے — بھیک نہیں۔
وفاقی ملازم: 30% + 15% = 45% ڈسپیریٹی الاؤنس ✅
پنجاب کا ملازم: صفر ❌
ایک ہی ملک، ایک ہی قانون، ایک ہی خدمات —
مگر تنخواہ میں دو الگ دنیائیں۔
پنجاب حکومت سے دوٹوک مطالبہ:
بجٹ 2026-27 میں 45% ڈسپیریٹی الاؤنس فوری نافذ کیا جائے۔
برابری حق ہے — بھیک نہیں۔
افسوس کہ یہاں استاد کی کم تنخواہ کو انتظامی کامیابی اور تعلیمی اصلاحات کا ثبوت بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بہترین ذہنوں کو تدریس کی طرف راغب کرنے کے لیے مراعات دیتے ہیں، جبکہ ہم کم سے کم معاوضے کو کارکردگی کا معیار بنا رہے ہیں۔