DIS of PSF & Noob developer passionate about technology and social change. Social worker and media activist. Let's make the world a better place together!
پاکستانی جنگی طیاروں نے اپنے بہادر ہمسایہ ملک ایران کے دلیر رہنماؤں کو فضاؤں میں سلامی پیش کی اور مکمل پروٹوکول کے ساتھ انہیں بحفاظت پاکستان لے کر آئے۔
ہم ایران کے مخلص، سچے اور بہادر لیڈرز کو پاکستان کی سرزمین پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🇵🇰🤝🇮🇷
#امن_کا_سفیر_پاکستان
اسکول بند کرنا انسانیت کے خلاف قدم ہے۔ جب ہر چیز کھلی ہے تو صرف تعلیمی ادارے کیوں بند؟ اس فیصلے سے سب سے زیادہ نقصان غریب اور دیہاتی بچوں کو ہو رہا ہے۔ تعلیم کے ساتھ یہ ناانصافی بند ہونی چاہیے۔ #EducationForAll@BBhuttoZardari@AseefaBZ
May the magic of this Eid bring lots of happiness in your life and may you celebrate it with all your close friends and may it fill your heart with wonders.
Best regards,
Ghulam Muhammad Morio
حق اور باطل کا معرکہ کبھی ختم نہیں ہوتا، بس اس کی شکلیں بدل جاتی ہیں۔ تلوار اور نیزے سے لے کر ایٹمی ہتھیاروں اور مصنوعی ذہانت (AI) تک—اصل مقابلہ اصولوں کا ہے۔
"انی سلم لمن سالمکم و حرب لمن حاربکم"
#LabbaikYaHussain#TruthVsFalsehood#Khamenei#Karbala#AI#Justice
Market is down today.
Almost all coins are in red.
Bitcoin, Ethereum, and other altcoins are falling.
Even gold and silver tokens are also down.
This shows the whole market is weak right now.
It’s not only one coin’s problem.
Stay calm and trade carefully.
#CryptoMarket
پاکستان کا نظامِ انصاف جہاں فیصلے زندہ ضمیروں سے نہیں، قبروں کی خاموشی سے سنائے جاتے ہیں۔
پرویز مشرف کو موت کے بعد پھانسی، اور بھٹو کو 44 سال بعد “غیر منصفانہ فیصلہ” قرار دینا…
یہ انصاف نہیں، تاریخ کے ساتھ مذاق ہے۔
جب انصاف تاخیر کا شکار ہو تو وہ خود ظلم بن جاتا ہے۔