مجتبی بانڈے کی گرفتاری کے لیے اس ٹائم نیلم ویلی اٹھمقام اور اس سے ملحقہ علاقہ میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے نوجوان محتاط رہیں گرفتاریوں سے بچیں ان سے ایک ایک بات کا حساب لیا جائے گا
#ajkrightsmovement#peace#justice#StandWithAJK#StandWithAJK
پلندری جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما سردار امان خان کے پلندری میں واقع دفتر اور رہائش گاہ کو بلاجواز سیل کرنے دونوں مقامات کو نقصان پہنچانے اور وہاں موجود قیمتی کتابیں و دیگر سامان اٹھا کر لے جانے کی جتنی مذمت کی جائے
#ajkrightsmovement#peace#justice
کامیابی کا سب سے بڑا راز اتحاد اور یکجہتی میں پوشیدہ ہے۔ متحد ہو کرایک سوچ اور ایک سمت کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں، تو بڑی سے بڑی رکاوٹ بھی ان کے حوصلے کے سامنے کمزور پڑ جاتی ہے فتح صرف طاقت سے نہیں، اتحاد سے حاصل ہوتی ہے
#ajkrightsmovement#peace#justice#StandWithAJK#humanity
فُٹبال کے بہترین کھلاڑی احسن محسن کے والد محترم اشرف صاحب کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت
اللہ پاک اشرف صاحب کی کامل مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے امین۔
SOLIDARITY WITH OUR KASHMIRI BROTHERS & SISTERS 🇵🇰
Join the Solidarity Protests in support of our Kashmiri brothers and sisters on:
2nd • 3rd • 4th OCTOBER
Stand together in solidarity and raise your voice for the people of Kashmir.
#ajkrightsmovement#peace#justice
کیا ہی اچھا ہوتا اگر کشمیر میں بھیجے گئے forcesکے لیے کھانے پینے اور بنیادی ضروریات کا مناسب انتظام کیا گیا ہوتا
پھر شاید نہ کوئی مرغی چراتا، نہ بکریاں اٹھاتا، نہ دکانوں پر ہاتھ صاف کرتا، اور نہ کسی کے گھر میں گھس کر زیورات لوٹنے کی نوبت آتی
#ajkrightsmovement#peace#justice
اشرافیہ کی مراعات !!
لینٹ آفیسران آزادکشمیر کو سالانہ کروڑوں کی فضول خرچیوں کو ملاتے ہوئے اربوں کا چونا لگا کر جاتے ہیں ۔۔۔
#releaseshaukatnawazmir#RightsMovementAJK
اسے کہتے ہیں ظلم—
کچھ لوگ عیاشیوں میں زندگی گزار رہے ہیں،
اور کچھ لوگ اپنی بنیادی ضروریات اور جائز حقوق کے لیے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں۔
یہ فرق صرف دکھائی نہیں دیتا، دل کو بھی چیر دیتا ہے۔
#ajkrightsmovement#peace#justice#humanity#StandWithAJK
کشمیری نہ جھکیں گے، نہ اپنے جائز حقوق سے دستبردار ہوں گے، اور نہ ہی سرنڈر کریں گے۔
کشمیری اپنے جائز حق کے لیے ثابت قدمی، مستقل مزاجی اور حوصلے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
#ajkrightsmovement#peace -#justice#humanity#StandWithAJK