Passionate Pakistani, Will fight for Pakistan till my last breath. Die-hard follower of IK, so think 1000 times before posting anything silly about Pak
ZCNA97
جاوید ہاشمی ہمیشہ کھل کر بولتا ہے:
راحیل شریف نے لاہور ڈیفنس میں چار مربعے لیے۔ پرویز مشرف کو چولستان کا نمبردار بنایا گیا۔ بعض چیف جسٹس صاحبان نے جھوٹ بول کر پلاٹ حاصل کیے۔ سابق چیفس اقتدار کے بعد طاقت کے نشے میں بیٹھے رہتے ہیں، پھر بیرونِ ملک جا کر جزیرے خرید لیتے ہیں !جاوید ہاشمی۔
اینکر کا سوال: اگر آپ گرفتار ہوتے ہیں تو کیا اس جیل میں رہنا پسند کریں گے جس میں نواز شریف کو رکھا گیا تھا؟
عمران خان: دیکھیں۔ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑتا گرفتاری سے لیکن کیا پاکستان کی معیشت کے جو حالات ہیں کیا یہ برداشت کر لیں گے۔
مرد مجاہد پھر سچا ثابت ہوا 🔥
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی کی گفتگو 🔥
اسٹبلشمنٹ خود اپنے جال میں پھنس گئی ہے اگر وہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہیں کرتے DGISPR مولانا پر گفتگو نہیں کرتے تو اسٹبلشمنٹ پر پریشر بڑھتا چلا جائے گا ایک جماعت کھلے عام ہمارے ہیروز کا آفسرز کا مذاق اڑا رہی ہے اور ہم اسے کچھ نہیں کہہ رہے یہ تاثر بنے گا جیسے کے اسٹبلشمنٹ خود چاہتی ہے مولانا ایسی باتیں کریں
ایثار رانا
صحافی نے طاہر اشرفی سے سوال کیا کہ جب حکومتیں ختم ہوتی ہیں تو آپ ان کی تعریفیں کرتے ہیں، اور جیسے ہی نئی حکومت آتی ہے آپ پچھلی حکومت کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس پر ایکسپوز ہونے پر طاہر اشرفی آگ بگولا ہو گئے۔
اپوزیشن کا کام آواز اٹھانا ہوتا ہے، میں تحریک انصاف کو جمہوری پارٹی مانتا ہوں، کیونکہ عوام نے ان کو ووٹ دیا ہے، آج قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان تقریر کرتے ہیں مگر قومی اسمبلی میں اُن کی تقریر کو بلیک آؤٹ کر دیا جاتا ہے، تو مجھے بتائیں نا آپ تحریک انصاف کو جلسے کرنے دیتے ہیں، نا مولانا کی تقریر قوم تک پہنچتی ہے تو پھر اپوزیشن کی آواز قوم تک کیسے پہنچے گی؟ حافظ حمد اللہ
عمران خان کا سخت ترین ناقد اور اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹسمجھا جانے والا مولوی بھی یہ بات تسلیم کر چکا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ ہی عوام میں چلتا ہے۔ عمران خان جو بات کرتے ہیں، عوام اسے سچ سمجھتے ہیں۔ اس لیے اگر عمران خان جیل سے باہر آتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کو ہر صورت ان کی بات سننی پڑے گی! طاہر اشرفی۔
ہماری مجبوری مزاکرات کرنا نہیں ہے، ہماری مجبوری عمران خان اور اس کو پہنچائی جانے والی تکلیف ہے، اس نے ساڑھے تین سال جیل کی مشکلات برداشت کر لی ہیں،
آپ نے 5 بجٹ پیش کیے ہیں سوائے دکھ اور تکلیف کے عوام کو دیا ہی کیا ہے؟
غریب کا انرجی سیور سٹ جائے تو سوچتا ہے ٹھیک کرواؤ یا نہیں، عارف مبین جٹ
بلوچستان میں سکیورٹی کنٹرول کا اندازہ لگائیں!!
سامنے FC فورسز کا پورا ایک قعلہ بنا ہؤا ہے, اسی چیک پوسٹ کے سامنے دہشتگردوں نے ٹرکوں کو جلایا, ٹرک ڈرائیور کی گفتگو سنیں 💔💔
کہاں ہے محسن نقوی دلا کہاں ہے ذہنی مریض؟؟
بریکنگ نیوز 🚨خوفناک صورتحال۔ وجاہت ایس خان کا بڑا انکشاف۔ پاکستان فورن منسٹر کا جھوٹ پکڑا گیا۔ چائنیز کمپنیاں پاکستان سے نکلنے لگیں 🔥🔥
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی، سیکورٹی فورسز پر بلوچستان میں مسلسل دہشت گردوں کے پے درپے حملوں کی وجہ سے Saindak Metals جو چائنیز کمپنی ہے اُس نے پاکستان کی حکومت کو خط لکھا ہے کہ یہاں ہمارا بلوچستان میں کوئی کرتا دھرتا نہیں ہے، بہت ظلم ہورہا ہے، بہت تشدد ہے، بہت دہشتگردی ہے۔ ہم اپنی کمپنی بند کرکے چلے جارہے ہیں۔ یہ خبر دنیا کے سب سے بڑے ڈیلی فنانشل ٹائمز نے دی جسے پاکستان کے فورن منسٹر طاہر اندرابی نے فیک نیوز کہا اور کوئی بھی کمنٹ کرنے سے انکار کردیا۔ طاہر اندرابی نے جیسے یہ بولا تو دنیا کے سب سے بڑے فنانشل نیوز چینل ڈیجیٹل نیٹ ورک بلومبرگ نے بھی یہی کہانی چلا دی۔
65 والی جنگ کا موقف خواجہ آصف کا درست کرار دیں یا اختیار ولی کا؟ وہ تو کہتا ہے ہم جنگ ہارے اور یہ کہتے ہیں جنگ جیتے۔
26فروری 2019 میں انڈیا نے حملہ کیا تو عمران خان کی قیادت کے اندر 29 فروری دو ہزار انیس میں ان کو جوابی وار کیا گیا۔ اور بھارتی طیارہ گرایا اور ابھینندن کو گرفتار کیا گیا۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کہتا تھا کہ کیا میں حملہ کر دوں؟ تو بھائی یہ شہباز شریف اس وقت وزیراعظم تھے یا مُحسن نقوی وزیراعظم تھے؟
عمران خان وزیراعظم تھا۔ پوری دنیا کے اندر کشمیریوں کا مقدمہ لڑا یونائیٹڈ نیشن میں، او آئی سی میں، بے باک ہو کے اپنا موقف ہر جگہ پر بیان کیا۔
مودی کو کہا کہ پاکستان ریٹیلیئٹ کرنے کا سوچے گا نہیں، ریٹیلیئٹ کرے گا۔ آپ ہم سے سات گنا بڑے ملک ہیں، لیکن ہم اللہ پہ یقین رکھنے والے لوگ ہیں۔ ہم کسی کے سامنے نہیں جھکتے سواۓ اللہ کے ۔
عمران خان کی حکومت میں ملک میں امن آ گیا، ڈرونز بھی رک گئے، دہشت گردی کنٹرول ہو گئی، لیکن پھر سے یہ لے کر آئے۔
21 جماعتوں نے کہا کہ جو آپ کر رہے ہیں یہ حل نہیں ہے، لیکن پھر بھی ضد۔ یہ کہتے تھے کہ سہیل آفریدی کو ہم وزیراعلیٰ نہیں بننے دیں گے، پھر ہم نے بن کے دکھایا۔ یعنی ملک ان کی منشا کے مطابق چلے گا، ایسا نہیں ہوگا۔
ہم خیبر پختونخوا میں پولیس سی ٹی ڈی کو مضبوط کر رہے ہیں، تعاون کر رہے ہیں ہر طرح سے، لیکن انہوں نے بند کمروں میں فیصلے کر کے ہمارے اوپر ایسی پالیسی مرتب کی ہے جس سے پاکستان میں امن آنا ناممکن ہے.
میں نے جاوید ہاشمی سے پوچھا کیا :عمران خان نے کرپشن کی ہے ؟ یہ سن کو ہاشمی صاحب چونکے اور مضبوط لہجے میں کہا میرے عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ مگر ان میں کرپشن ڈھونڈنا اتنا بڑا کام ہے جیسے کوئی نیا امریکہ تلاش کر لے عمران میں اور کرپشن میں تعلق ممکن ہی نہیں !حبیب اکرم۔
آصف کے والد ضیاء الحق کے جوتے پالش کرتے تھے، مگر خواجہ آصف نے تو خدمت میں باپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہر طاقتور کےجوتے چمکانے ہیں کسی طرح وزیراعظم بن جاؤں!جاوید ہاشمی۔
پاکستان کے GSP+ سٹیٹس کے حوالے سے یورپی یونین کی رپورٹ میں عمران خان کو سیاسی قیدی ڈکلیئر کیا گیا ہے حیران ہوں کہ جی ایس پی پلس سٹیٹس اور بہت سے کور ایشوز کے حوالے سے تحریک انصاف نے پریس کانفرنس نہیں کی ۔
صدیق جان