VIDEO OF THE DAY 😂
A former US diplomat gives a shut-up call to the Indian media for their foolish anti-Pakistan agenda during the Islamabad peace talks between Iran and the US.
India has lost all the respect!
*وفاقی حکومت کا ملک بھرمیں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ*
*اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق پلان تیارکر لیا گیاکل اعلان متوقع*
توانائی و فیول وسائل کی بچت اور ہائبرڈ ورکنگ پالیسی (ابتدائی تجاویز کا ڈرافٹ)
ہائبرڈ ورکنگ ماڈل:
*ابتدائی طور پر 1 ماہ کے لیے نافذ۔*
عام گورنمنٹ آفسز (5 ورکنگ ڈے والے): ہفتہ میں 3 دن دفتر، صبح 8:30 سے 3:00 بجے تک، باقی 2 دن آن لائن۔
سروسز آفسز (6 ورکنگ ڈے والے): ہفتہ میں 4 دن دفتر، صبح 8:30 سے 1:30 بجے تک، باقی 2 دن آن لائن۔
آفس میں 50٪ روٹا سسٹم لاگو، آمدورفت کم فیول اور بجلی و وسائل کی بچت کے لیے۔
*آن لائن حاضری:*
*آن لائن آٹینڈنس مانیٹرنگ سسٹم قائم۔*
ہر افسر کے لیے کم از کم 65٪ حاضری لازمی۔
ہفتہ وار آڈٹ ریکارڈ تیار کرنا لازمی، جس میں آفس اور آن لائن ورکنگ دونوں شامل ہوں۔
*پرائیویٹ دفاتر:*
50٪ آن لائن ورکنگ کا آغاز، آمدورفت اور بجلی کی بچت کے لیے۔
*ہفتہ وار ریکارڈ لازمی چیکنگ۔*
*گاڑیوں کا استعمال:*
سینئر مینجمنٹ کے افسران فیول کٹوتی کے باعث کمبائن گاڑی استعمال کر سکتے ہیں۔ فیلڈ کی گاڑیوں کا استعمال اسٹاف سمیت آڈٹ کیا جائیگا.
گاڑیوں کا استعمال نجی یا فیملی فنکشنز پر مکمل پابندی۔
خلاف ورزی کی صورت میں:
روڈ پر غیر ضروری گاڑی (فیملی، بچوں کے ساتھ) پکڑی گئی اور تصویر موجود ہو → 3 ماہ کے فیول ریکوری + 3 ماہ کے لیے گاڑی ضبطی کا امکان۔
*فیول توانائ بچت کے اقدامات:*
صبح 10:30 سے پہلے ہر گریڈ کے افسران پر AC کے استعمال پر پابندی۔
60 دن میں 50 فیصد آفس کا لوڈ سولر پر شفٹ کیا جائے جو ثابت شدہ ہو
یونیورسٹیز، کالجز، اسکول ہفتہ میں 3 دن آن لائن کام، 3 دن آمد. ابھی مزید 15 دن آن لائن پالیسی ممکن
پرائیویٹ دفاتر 50٪ آن لائن ورکنگ شروع کریں تاکہ آمدورفت فیول و ہیوی بجلی کے استعمال میں کمی ہو۔
*بازار، شاپنگ سینٹرز اور فنکشنز:*
*رات 930 بجے بند*
شادی/فنکشنز صرف ون ڈش، 200 افراد، رات 10 بجے تک
*بجلی و فیول کی رعایت رپورٹ:*
واپڈا،بجلی ترسیل کمپنیاں اور دیگر فیول کمپنی ملازمین کو بجلی فیول رعایت اگلے 3 ماہ 50٪ کمی
اگلےماہ گیس، بجلی و فیول اخراجات پر مکمل قابو
*ٹیکس اور مالی اقدامات:*
انٹرنیٹ و ٹیلیفون ٹیکس میں 2.5٪ کمی کا امکان
*پراپرٹی اور گاڑیوں کی خرید و فروخت پر موجودہ پر 5٪ ٹیکس اضافہ*
*ٹول ٹیکس: فلیٹ 50 روپے اضافہ، کمپیوٹرائزڈ کلیکشن۔*
ریلوے ٹکٹوں پر15٪ رعایت تاکہ عوام 2 سے 5گھنٹے انٹر سٹی سفر میں ریلوے کو ترجیح دیں
*مانیٹرنگ اور رپورٹنگ:*
*اعلیٰ تحقیقاتی ٹیم* *(PM+CM ہاؤس)*
@grok@annodomin1@IranTimes_Ir@NadeemRamAli Hindu salay tension le le k marei ge ya khait aur raikway track pr tatti kr kr k. Hahaha. Salaon ko koi aur kaam nye hai. Bloody bastards. They act like kids