@MaddyWithKhan Pakistan ki Aaan hain App,Pakistan ki Shaan hain App,Pakistan ki Puri Dunya main Pehchan hain App,Pakistan kay Kaptaan hain Aap,Imran Khan hain Aap.....❤️❤️❤️
Former Pakistan prime minister Imran Khan was transferred back to jail early on Friday, hours after being taken to a private hospital for court-ordered medical checks, authorities said.
https://t.co/PAhadrtWXo
The rights of political prisoners are universal, beyond Geography Government or political affiliation. Be it in India ,Pakistan or anywhere in the world, those incarcerated must be treated with dignity and humanity, with access to proper medical care, family and legal counsel, and due process.
Court orders must be respected and rule of law upheld. Political differences can never justify denying a prisoner his or her fundamental rights.
https://t.co/U2iNA8nMdG
نہ صوبوں کیے لیے کوئی تیاری ہے نہ صوبوں کے لیے کوئی ماحول نہیں ہے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ آؤ گھر تقسیم کریں اس لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ صحیح بیانیہ قوم تک پہنچائیں گے وزیراعظم صاحب کہتے ہیں کہ آئیں مذاکرات کریں تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے یہاں ایک ہاتھ ہے اور اس سے قوم کو زوردار تھپڑ کی گونج آرہی ہے نہ ان کے پاس کچھ ہے کہ وہ کسی کو دے سکیں ۔۔۔ مولانا فضل الرحمن کی اپوزیشن آلائنس کے ہمراہ پریس کانفرنس
یہ بات کہ سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے عمران خان کو شفاء ہسپتال نہیں لے جایا گیا یہ سفید جھوٹ ہے،میرا گھر شفاء ہسپتال سے چار ساڑھے چار منٹ کی پیدل واک پر،میں نے عمران خان کے اڈیالہ نکلنے سے پہلے شفاء ہسپتال کے اردگرد چکر لگایا،بلاشبہ ہر پولیس ناکے پر لوگ تھے،بلاشبہ لوگ کھڑے تھے،بیٹھے تھے اور شفاء ہسپتال جانے والے ہر رستے پر پھول پھینک رہے تھے مگر یہ لوگ اتنےہرگز نہیں تھے کہ کسی قسم کا بھی کوئی سیکیورٹی مسلہ پیدا ہوتا اور پھر ان لوگوں میں زیادہ تر وہ فیملیاں تھیں جو اپنے بچوں کے ساتھ آ رہی تھیں اور واپس جا رہی تھیں اور وہاں ہرگز ہرگز کوئی سیکیورٹی مسائل نہیں تھے،اصل بات یہ ہےکہ یہی ہونا تھا،سپریم کورٹ اور کروڑوں عوام کی توہین ہونی تھی اور عمران خان نے شفاء ہسپتال کی بجائے پمز ہسپتال جانا تھا۔۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز کا پی ٹی آئی کو زبردست اور اہم مشورہ ۔!!!!🔥👏👏
پی ٹی آئی اب توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریگی, جو شائد پیر تک لگے گی پیر کو شائد سماعت ہو۔ اس پر ۔ لیکن پی ٹی آئی صرف ایک چیز کرے ۔ عدالت کے سامنے PTI صرف ایک سوال کرے ۔ اگر یہ حکومت اپنی مرضی منواتی ہے ۔کہ ہم پمز میں ہی خان کا علاج کروائیں گے ۔ کوئی عدالتی آرڈر نہیں مانیں گے۔ تو ہمیں یہ حکومت لکھ کر دیدے کہ اگر خدانخواستہ عمران خان کی صحت کو کچھ ہو گیا ۔ تو اسکا ذمہ دار شہباز شریف ہوگا, اسٹیبلشمنٹ ہوگی ۔ ن لیگ کا ہر وہ شخص ذمہ دار ہوگا, جو اس وقت یہ کہہ رہا ہے کہ ۔عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ نہیں کیا جائیگا ۔ صرف یہ ایک سوال کریں ۔ حکومت کے پرخچے اڑ جائینگے ۔ یہ اپنے پاؤں چھوڑ کر بھاگ جائینگے ۔ انکا لیڈر جتنا دلیر ہے, جتنے خود یہ دلیر ہیں ۔ پی ٹی آئی صرف سپریم کورٹ میں حکومت سے یہ حلف نامہ لے لے کہ آپ اپنی کسٹڈی میں عمران خان کا کرالیں علاج ۔ لیکن حلف نامہ دیں کہ اگر طبیعت تھوڑی سی بھی خراب ہوگئی, تو شہباز شریف ذمہ دار ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی ۔ یہ تمام لوگ ذمہ دار ہونگے ۔ ہمیں لکھ کر دیں کہ اگر خان کی طبیعت کو ہلکا سا بھی کچھ ہوا تو, ۔ ہم ذمہ دار ہیں ۔ ہمیں 302 پر چڑھا دیں پھر آپ ۔!!!🔥🔥🔥🚨🚨
ن لیگ کے رہنما آف کیمرہ نجی نشستوں میں اعتراف کرتے ہیں کہ ہم نے عمران خان کو لیکر جو سیچوایشن پیدا کردی ہے ہمیں اسکا نقصان زیادہ ہو رہا ۔ ایک وزیر نے کہا لوگوں کو ہمارے پروجیکٹس نظر ہی نہیں آتے ہم جب عوام میں جاتے ہیں تو وہ ہم سے عمران خان کے حوالے سے پی سوال کرتے ہیں کہ خان صاحب کب جیل سے باہر آئیں گے
منصور علی خان صاحب کا تجزیہ
PTIمیں ایک دھڑاجو مذاکرات کاحامی تھااب اُس نےبھی ہاتھ کھڑےکر دیے ہیں وہ بھی اب سڑکوں پر نکلنے کے حامی نظر آرہے ہیں۔ اب ہم سڑکوں کی طرف ہی جائیں گے۔ کل سے یہ تاثر دیا گیا تھا کہ ڈیل یا رابطے کے ذریعے یہ سب کچھ ہو رہا ہے،وہ سب افواہیں اب دم توڑگئیں۔ شفیع جان
I’ve met Imran Khan, Pakistan’s ex-PM, many times. I greatly like and admire him as a person, and hope the current leadership in Islamabad will realise how much damage his treatment in prison is doing to Pakistan’s image internationally. He clearly needs urgent medical care.
عرب نیوز 🚨
ڈاکٹر فیصل سلمان کی پریس کانفرنس میں گفتگو پوری دنیا کو دکھا رہا ہے,
عاصم ریجیم, سپریم کورٹ کو نہیں مانتے, سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں ہؤا, عمران خان کو خراب صحت کے باوجود, جیل منتقل کردیا گیا!!
سرمایہء کار کیا, اب تو پاکستان سے کاروباری بھاگ جائنگے
کل رات شفا اسپتال کےباہر نوجوان فیملیزکےساتھ ضرورموجود تھے مگر کوئی سیاسی کارکن جھنڈوں کے ساتھ یاسیاسی نعرےلگاتا نظر نہیں آیا۔۔ جو لوگ موجود تھے وہ بھی اسپتال سےایک کلومیٹر دور تھے، نمائندہ جیو نیوز ارفع فیروز