Bin Qasim Trade and Industrial Association presented an honorary shield to DIG EAST ZONE GHULAM AZFAR MAHESAR for his effective strategy and prevention of crime.
@GhulamAzfar@SindhPoliceDMC
شہر قائد میں افغان باشندوں کی کتنی تعداد موجود ہے؟؟ گھروں میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے کون زیادتی کرتا رہا؟؟ اے آر وائے نیوز سے گفتگو میں ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کے بڑے انکشافات
#ARYNews#Karachi
کراچی اسٹیل تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک پولیس کے مطابق ملزمان شہری سے لوٹ مار کر کے فرار ہورہے تھے،گشت پر معمور موٹر سائیکل اسکواڈ نے ملزمان کا پیچھا کیا، پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس اہلکاروں کی فائرنگ میں ایک ڈاکو مارا گیا، ملزم کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوے فرات ہوگیا ہے، ہلاک ملزم کے قبضے سے چھنے گئے موبائل اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے، ہلاک ملزم کی شناخت کی جارہی ہے،
#Karachi
@GhulamAzfar@KarachiPolice_
بلوچستان پولیس کی جانب سے ایک اور بہترین اقدام " سنگین جرائم کے لیے باقاعدہ الگ انوسٹیگیشن ونگ کا افتتاح کیا گیا۔
آئی جی پولیس ڈی آئی جی کویٹہ اور ان کی ٹیم کا یہ اقدام قابل تحسین ہے۔