Everything that is more than we need becomes poison. Whether it is power or authority, selfishness, greed, laziness or sloth, love or hate.
| Maulana Rumi |
السلام علیکم! صبح بخیر
غلط ای چالان موصول ہوا؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان ریویو کی آن لائن سہولت فراہم کر دی ہے۔ ویب سائٹ پر لاگ اِن کریں، ریویو سیکشن میں جا ک�� اپنے ثبوت اپ لوڈ کریں۔ اگر چالان غلط ثابت ہوا تو 24 گھنٹوں کے اندر اسے منسوخ کر دیا جائے گا۔ ذمہ دار شہری بنیں، صرف حقیقی شکایات کی صورت میں ریویو کی سہولت استعمال کریں۔
#PunjabPolice #PSCA #EChallan #TrafficRules #RoadSafety #DigitalServices #SafePunjab
پٹرول سبسڈی کے لیے درخواست دینا اب نہایت آسان! 🚀
اس ویڈیو میں جانیے کہ مریم کی بتائیں ایپ اور ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے کیسے آسانی سے اپلائی کرسکتے ہیں!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK
Our nuclear program is fruit of lifelong toil of our industrious scientists and impregnable security ensured by our forces . Joe Biden's narrative about our nuclear assets is direct assault on our sovereignty and dignity as responsible nation.