مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا اسلام آباد ایئرپورٹ روڈ بندش کے دوران پنجاب پول��س کے اہلکاروں سے مکالمہ
روڈ آپ لوگوں نے ہماری وجہ سے بلاک کیا ہے۔ لوگوں کو کیوں عذاب دیتے ہو ہم سائیڈ پر کھڑے ہو جائیں گے، بس ہمیں بتا دیں کہ آپ نے نہیں جانا۔ عام لوگوں اور مسافروں کو تکلیف ہے۔ لوگوں کو تکلیف نہ دیں، لوگوں کو جانے دیں، ہم تو ویسے ہی عادی ہیں۔
مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کو اسکردو فلائٹ روانگی تک حراست میں رکھا گیا۔
اگر مجھے اللّه نے اتنی صلاحیت دی ہے کہ تین انٹرنیشنل شوکت خانم کینسر ہسپتال اور ورلڈ کلاس نمل یونیورسٹی بنا سکتا۔ تو میں شوگر ملز بھی بنا سکتا تھا۔ فاونڈری بھی بنا سکتا تھا۔ ملز بھی خرید سکتا تھا
عمران خان
لفافوں نے بڑی کنفیوژن پھیلائی ہوئی ہے۔ آئیں کچھ کنفیوژن دور کرتے ہیں۔
عمران خان کسی سپرپاور کا ایجنٹ نہیں ہے۔ نہ چین کا نہ امریکہ کا۔ نہ روس کا۔ نہ کسی عرب ملک کا۔نہ ایران کا۔
خان کو صرف پاکستان کا مفاد عزیز ہے۔اسلئے کوئی بھی سپرپاور اس سے زیادہ خوش نہیں ہے خاص کر امریکہ۔
👇
پاکستان کی بدنامی پوری دنیا میں زور وشور سے جاری
برطانوی ہاؤس آف کامنز میں آج پاکستان کی موجودہ صورتحال پر کافی تشویشناک گفتگو ہوئی
پاکستان میں جاری صورتحال کے حوالے سے رکن پارلیمنٹ کا تحریری جواب پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں پر ہاؤس کو اعتماد میں لیا
جس پر حکومت اور اپوزیشن دونوں نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر مذمت کی
اور دوسری طرف عمران خان ہے جب بھی گھر سے باہر نکلے تو پوری قوم اسکے لئے دعائیں کر رہی ہوتی ہے اسکی راہوں پے بیٹھ کے اسکی حفاظت کیلئے قرآن پاک پڑھا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔
مریم نواز نے عمران خان پر ذاتی حملوں سے بھرپور تقریر کی جسے TV پر زور و شور سے نشر کیا گیا۔
کیوں بھئی؟ کہاں گئی عمران خان کے نام پر پابندی؟
اگر عمران خان کا نام TV پر نہیں لیا جا سکتا، تصویر نہیں چلائی جا سکتی تو مریم نواز کی عمران خان مخالف تقریر کیسے چل گئی؟
اس کا مطلب یہ ہوا کہ عمران خان کے خلاف زہر اگلنے کی پوری اجازت ہے۔ جھوٹے سچے ہر طرح کے الزامات لگانے پر کوئی پابندی نہیں۔
لیکن عمران خان کے ساتھ جاری منافقانہ سلوک کی نشاندہی کرنے پر پابندی ہے۔ ٹھیک ہو گیا۔