تمہیں کیا لگا کہ ملک کے سب سے بڑے لیڈر کے خلاف ہرزہ سرائی کرو گے تو عوام نظر انداز کردے گی۔
عوام تو تمہیں گھر تک چھوڑ کر آئے گی۔
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ تو پہلے ہی ذلیل ہورہے ہیں۔
ریاست کیا ہوتی ہے؟
ریاست صوبائی اور قومی حکومتیں، پارلیمان اور لوکل اتھارٹیز پر مشتمل ہوتی ہے۔
پولیس اور فوج ریاست کے ماتحت سیکیورٹی ادارے ہیں۔
پولیس اور فوج کا ریاست میں مداخلت سنگین غداری کے زمرے میں آتا ہے۔