@MNasAwan555 ہم مڈل کلاس ساری زندگی لگا کر ایک گھر ھی تو بنا پاتے ہیں تو عمر خود ھی پچاس یا اس سے بھی زیادہ ہو جاتی ھے اب کیا زندہ ھی قبر میں جا کر لیٹ جائیں خود یہ کروڑوں کی گاڑی میں گھومتا ھے
@Darulhikmat41 میرے بھائی کو بڑی آنت کا سٹیج فور کا کینسر نکلا ھے علاج جاری ھے لیکن کینسر سیل کم بھی ہوئے تھے لیکن پھر سے بڑھ گئے ہیں پاخانے میں خون بھی آتا ھے کوئی علاج ھے تو ضرور بتائیں شکریہ
@MohUmair87 حکومت کو اتنی ایمرجنسی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہیے تحقیقات کے بعد فیصلہ کرنا چاہیے تھا سوشل میڈیا پر طوفان آتا ھے اور حکومت بھی اس سے متاثر ہو کر فوراً فیصلہ کر لیتی ھے ہاں ایسا ھی ہوا ھے ضروری نہیں عورت ہر بار ھی ٹھیک ہو یا وہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتی
@doctor_khurram بلڈ پریشر چیک کرنے کا بہترین وقت کونسا ھے پچاس سال کی عمر میں 140/95 بلڈ پریشر بہت زیادہ ھے یا نارمل سمجھا جائے گا کیونکہ ڈاکٹر نے مجھے کہا ھے کہ اس عمر میں اتنا ��لڈ پریشر نارمل ھے
@FatimaBismil ہمارے ہمسایہ میں ایک شادی ایسی بھی ہوئی تھی جس میں بیوی کی وفات کےدو مہینے بعد سالی سے دھوم دھام سے شادی کی تھی تین بچوں کا باپ تھا سسرال کی طرف سے مطالبہ تھا کہ ہماری بیٹی کی پہلی شادی ھے تو بینڈ بھی لے کر آنا سن کر بہت حیرت ہوئی تھی
@MaryamNSharif ہونہار سکالرشپ سب سے بہترین کام ھے واقعی ہم جیسے مڈل کلاس لوگوں کے بچے فیس دینے کی ٹینشن سے آذاد ہوئے ہیں دل سے ان کے والدین دعائیں دیتے ہیں کیونکہ یونیورسٹی لیول پر فیس بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں