کشمیر کی عوام نے محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ مخالفین رو پیٹ سکتے ہیں لیکن کام نہیں کر سکتے۔ ابھی تو کشمیر کو اے سی بسیں ملی ہیں ابھی بہت کچھ مزید ملے گا۔ کشمیر جلد پنجاب کی طرح ترقی کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑتا نظر آہے گا۔ کشمیر اور پنجاب کو بھٹو کی قبر اور کے پی کے کے کھنڈر دکھا کے شعور پر بہلا پھسلا کر بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا وہ کام ہوتے دیکھ رہے ہیں اور اپنی زندگیوں میں سہولت "عیش" و آرام چاہتے ہیں۔
شوکت میر کے کشمیر کا اگر جھگڑا نہ ھوتا تو ہماری بھارت سے آج دشمنی بھی نہ ھوتی ہمیں ھزاروں ارب روپیہ دفاعی بجٹ پر سالانہ نہ لگانا پڑتا اور پاکستانی قوم آج خوشحال قوم ھوتی