ایک اور اینٹ گرگی دیوار حیات سے۔
میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے ایسی زندگی بخشی۔ اللہ میری زندگی میں برکت ڈالے۔ آمین
میں اپنے اردگرد موجود لوگوں کا بہت شکر گزار ہوں، خاص طور پر میرے والدین کا جنہوں نے میری زندگی کے ہر لمحے میرا ساتھ دیا۔
10 Years ago on 16th December 2014, 144 innocent children and their teachers were Martyred during a terrorist attack at the Army Public School (APS) #Peshawar#APSPeshawar#Pakistan#ISPR
Today, as we honor their memory, the entire nation pays tribute to the bravery of APS children, heroism of the teachers, the sacrifices of their families, and the valor of our security forces.
Pictures: APS Peshawar Martyrs Monument
Today Tours..........
1). Ghazi Barotha Power Station
2). Savour Foods, Blue Area Islamabad
3). Faisal Mosque, Islamabad
4). Lake View Park, Islamabad
#tourisme#Enjoy#Islamabad#Ghazi
Congratulations Noman Ali on being named the ICC Men's Player of the Month for October 2024! 🏆
He picked up 2️⃣0️⃣ wickets in four innings in Pakistan's 2-1 Test series win over England 👏
Nowdays, I am watching Sultan Muhammad Fatih and Kuruluş Osman. Those are both historical Turkish serial with fascinating stories of resilience, strategy, and empire-building.
#KuruluşOsman#SultanMuhammadFatih
اب زندگی بے رنگ سی لگتی ہے ہر چیز میں ملاوٹ ہر چیز دو نمبر، خلوص دوستی، وفا، رواداری، محبت، انسانیت، سب قصہ پارینہ ہو چکے ہیں . . . ھر جگہ دھوکہ فریب کا راج ھے۔
منقول
ایک وقت تھا جب صبح ک�� نماز کے بعد گھر والے ٹی وی آن کرتے تھے، سب سے پہلے قرآن پاک کی تلاوت ہوتی تھی ترجمہ کے ساتھ بچے بزرگ نماز کے بعد خود بھی تلاوت قرآن پاک کرتے اور پھر ٹی وی پہ سنتے، پورا گھنٹہ تلاوت ہوتی تھی اور ترجمہ سنتے تھے اللہ کیا فرما رہا ہے ہر بات علم میں آتی تھی۔
مائیں گھر کے کام کرتی۔ ساگ لسی مکھن دیسی خوراک ہوتی۔
مگر وقت کے ساتھ ساتھ انسان بدل گیا ماحول بدل گیا۔ آج بچے ساری ساری رات موبائل میں بزی، ٹی وی جب بھی آن کرو
تو ناچ گانا لگا ہوا ہے، نا وہ تعلیم رہی نہ وہ تہذیب و آداب، نہ وہ کھانے نہ وہ بے لوث لوگ، نہ وہ خوشیاں��۔۔۔۔