باجی وہ فیک ویڈیو کا الزام لگا کر بھاگ کیوں نکلیں آپ؟
عدالت بلا بلا تھک گئی۔ پنجاب کی وزیر ہوتے پنجاب کی عدالتوں سے آپ کو اتنا شدید “خطرہ" ہے کہ آپ پیش ہونے سے انکاری ہیں۔ الزام تو لگا لیا اب دو نمبری ایسی کہ ثابت ہی نہیں کر پا رہیں۔
تم سے نا ہو پائے گا 😂😂
"عمران خان ایک کرکٹر ، ایتھلیٹ ، 73 سال عمر کے باوجود جب جیل میں گئے سپر فٹ تھے۔ جب عمران خان کو حراست میں لیا گیا پہلے اٹک جیل پھر اڈیالہ لایا گیا تو وہ مکمل صحت مند تھے ۔مقدمات لڑنا اپنی طرف لیکن جیسے ہم نے عمران خان صاحب کو جیلوں کے حوالے کیا مکمل صحت مند اسی حالت میں ہمارا حق بنتا ہے کہ عمران خان صاحب کو مکمل صحت مند واپس ان کے گھر بھیجنا چاہئے"۔
بیرسٹر سلمان صفدر
اس سیکٹر کمانڈر کا اب تک کورٹ مارشل ہو جانا چاہیئے تھا جس نے 80 % سے زائد اکثریت والی پارٹی کے وزیر اعلی کو حکومت گرانے کی دھمکی دی۔
تاکہ ہمیں یقین ہو جائے کہ فوج کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں
پارلیمنٹرینزز کو انہوں نے سبز باغ دکھائے ہوں گے کہ عمران خان نے جیل سے نکلنا نہیں۔
ان کو سوچنا چاہیے کہ ان کی عزت تبھی بنے گی جب وہ اسمبلی میں مزاحمت کریں گے اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے
نورین خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا 🔥
خان صاحب کی فیملی سے ملاقات کروائی جائے اور دونوں میاں بیوی کو ہسپتال منتقل کر کے ان کے ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے اور ان کے مقدمات میرٹ پر سنے جائیں
“اگر پولیس والا کسی بچی کے ساتھ زیادتی کرتا ہے تو وہاں قانون اور آئین کو ناڑے کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے، اگر یہی عام غریب آدمی کرتا ہے تو اس کے نیفے میں پستول چل جاتا ہے۔ فارن نیشنل لڑکیوں سے زیادتی ہوئی، ان کے خلاف بہت بڑا نام آ رہا تھا، وہ اب میڈیا کی زینت نہیں ہے۔ آج ہمیں کہیں نظر نہیں آ رہا۔وہ واقعہ بھی لاہور کے اندر ہوا”پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جو آپکو دھمکیاں دیتا ہے واپس دھمکیاں دو انکو
جو آپ کو ڈراتا ہے واپس ڈراؤ اسکو۔یہ ہوتے کون ہیں آپ کو ڈرانے والے؟
:—عمران خان
#سیکٹر_کمانڈر 5َ کروڑ عوام کی منتخب وزیراعلیٰ کو 'نا اہل کرنے کی' دھمکی دینے والا ہوتا کون ہے؟
جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر۔ میں 6 ماہ سےملک میں ایک انقلاب کا مشاہدہ کررہا ہوں۔سوال صرف یہ ہے کہ آیا یہ بیلٹ باکس کےذریعے نرم ہوگا یا خونریزی کے ذریعے تباہ کن؟
ایک جعلی نظام بنا کر، اس کے ذریعے پاکستان بھر سے چھٹے ہوئے جرائم پیشہ افراد کو نظام کے ہر بڑے عہدے پر بٹھا کر عمران خان کی صحت کے ساتھ کھیلنے والو-
یاد رکھو کہ عوام تمہیں چھوڑیں گے نہیں !!
#ImranKhanHealthMatters
”عمران خان صاحب کسی جرم میں قید نہیں ہوئے ان کو اغوا کیا گیا، عمران خان نے بہت ہمت اور بہادری سے جیل کاٹی،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے جرم ناحق قید میں ہیں۔عمران خان کی صحت بھی خراب ہے اور بشری بی بی کی صحت بھی خراب ہے۔عمران خان جب اغواء ہوئے وہ بالکل فٹ تھے ان کی یہ حالت اغواء کاروں، اڈیالہ انتظامیہ اور جعلی حکومت کی قید میں ہوئی ہے۔ اس سب سمیت اس کے ذمہ دار وہ ججز بھی ہیں جو انصاف نہیں کررہے“۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
عمران خان کا بطور وزیراعظم یہ ظرف تھا کہ نواز شریف کو ایک دن جیل میں بیمار نہیں ہونے دیا،
اور فوری طور پر علاج معالجے کا بندوبست کیا۔
جبکہ آج کی بےحس، سفاک چمگادڑوں کی سفاکی اور بربریت کا عالم یہ ہے کہ عمران خان سے سیاسی مقابلہ ہار کر اب عمران خان کو جیل میں اذیت دے رہے ہیں۔
اللّه عمران خان کے دشمنوں کو غرق کرے۔ آمین۔
🚨عمران خان کی آنکھ 85 پرسنٹ پہلے ہی ضائع ہو گئی تھی جبکہ اس وقت عمران خان کا بلڈ پریشر سٹیبل نہیں ہے اور انھیں علاج کیلئے ہسپتال لے جانا پڑ،
مارچ کے بعد سے عمران خان کی ان کے بیٹوں تک سے بھی بات نہیں کروائی گئی، ذلفی بخاری