قربان جائیں اس شیر جوان پر جو اپنی جان خطرے م��ں ڈال کر گاڑی کے نیچے لگے ہوئے بم کو ڈسپوز آف کر رہا ہے تاکہ آپ کی اور ہماری جانوں کو تباہی سے بچا سکے، وہ جو ان جانبازوں کو تنخواہ کا طعنہ دیتا ہے وہ اپنے کسی لاڈلے کو اس کی عمر بھر کی تنخواہ کے برابر رقم لے کر کسی بارود والی گاڑی کے نیچے یوں لٹا کر ہی دکھا دے.
یہ ھے پاکستان کا بہادر بیٹا
ہمت ھے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو چھپ کر بزدلوں کی طرح معصو�� سویلین اور پولیس والوں پر خودکش حملہ کرتے ہو ہم ڈریں گے نہیں مقابلہ کریں گے اور دہشت گردی کو ختم کریں گے . سوات میں پولیس پر فتنہ الخوارج کے خود کش حملے کے بعد ایک سیکیورٹی اہلکار کی ��وارج کو للکار
میر واعظ عمر فاروق میں بھی کن کترا کمیٹی کی چھترول شروع کردی!
"کشمیریوں کو متحد رہنا چاہئے، مہاجرین کشمیر بھی کشمیر کے ہی باشندے ہیں۔ انکے ووٹ کا حق کوئی نہیں چھین سکتا، تقسیم کی سازش چل رہی ہے۔"
پاکستان اسی کشمیر کے اتحاد کو قائم رکھ رہا ہے جبکہ یہ مودی کے پلے تقسیم کر رہے
ذرا ان حقائق کو سنیں ،اب بھی ان کو حق چاھئے۔ھمارے ٹیکس کے پیسوں سے جن کا بجٹ بنے،جو ڈیڑھ لاکھ کشمیری بیوروکریسی کا پیٹ بھرے ،جو 3 روپے یونٹ بجلی دے،جو اربوں روپے کی دفاعی سیکیورٹی دے ،جو آٹا سبسڈائزڈ دے ،اس پاکستان کو ھی یہ احسان فراموش گالیاں دیں۔
پاکستان میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو ہر وقت روتا ہے کہ ہمارے اوپر بڑا ظلم ہو گیا ہے۔
یہ ویڈیو دیکھیں جس میں آپ کو وہ ظلم نظر آئے گا جس کا آپ تصور نہیں کرسکتے۔ ماوں کے پیٹ چیر کر بچے ختم کرنے والا ظلم۔
اور یہ انکشاف کوئی مخالف نہیں بلکہ وہ لوگ خود بتا رہے ہیں جنہوں نے یہ کیا
اور ناظرین دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد “ جمہوریت “ جہاں عوام سمیت اپوزیشن لیڈر کی ٹانگیں بھی ہوا میں لہرا دی گئی ہیں اور یہ ہے ہندوتوا کا مکروہ ترین چہرہ
مودی جی سناؤ فیر
جناب وزیر خزانہ جات اور جناب چیئرمین فیڈرل کی بورڈ آف ریونیوز جان کی امان پاوں ت�� عرض کروں
اگر آپ کی کل قابلیت یہ کہ ٹیکس خسارہ اور آمدن پٹرول پر ٹیکس لگا کر پورا کرنا ہے تو یقین مانیں میر�� گھر میں کام کرنے والا خاکروب بھی آپ سے ہزار گنا بہتر وزیر اور چیئرمین بن سکتا ہے۔
والسلام
جن مساجد کے شہید کرنے پر مودی کے بھگت کارکن تالیاں بجاتے تھے انھی مساجد نے ان بھگتوں کو راتوں کو پناہیں دی جبکہ ان کے اپنے مندروں نے ان کو گھسنے بھی نہ دیا،،
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
اور ناظرین فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو اگلے جہاں بلٹی کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور یہاں مورخ اپنی افواج کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جو ان دہشتگردوں کو گھر میں گھس کر مار رہی ہیں
پہلے کن کترے بولتے تھے کہ بند مطلب بند
پھر خوراک میں کمی ہوئی تو بولنے لگے کہ پاکستان نے بند کیا ہے۔
تنگ آکر تاجروں نے دکانیں کھول دیں۔
جیسے ہی دکانیں کھولیں، یہ کن کترے دوبارہ انکو دھمکیاں دینے لگے
کیا یہ چیزیں حامد میر کو نظر نہیں آتیں یا جان کر بھولا بنتا ہے؟
یہ ویڈیو دیکھیں-
بیٹا اور بہو بزرگ ماں کو زبردستی اولڈ ایج ہوم میں چھوڑنے پہنچ گئے
معیشت، ترقی اور جدیدیت کی دوڑ میں شاید ہم سب سے ضروری چیز کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں..!
آج صورتحال یہ ہے کہ وہ والدین جنہوں نے اپنی ساری زندگی اپنے بچوں کے لیے وقف کر دی تھی وہی بڑھاپے میں غفلت اور حقارت برداشت کرنے پر مجبور ہیں..!
یہ تصویر معاشرے سے کئی سوال اٹھا رہی ہے.. ہم کیسا معاشرہ بنا رہے ہیں
Watch this video -
Son and daughter-in-law forcefully leave elderly mother in old age home
In the race for economy, development and modernity, perhaps we are leaving behind the most important thing..!
Today the situation is that those parents who dedicated their entire lives to their children are forced to endure neglect and contempt in old age..!
This picture is raising many questions from the society.. What kind of society are we creating..?
دو آدمی معمولی سے پیسوں پر جھگڑ پڑے، غصے میں آ کر ٹوٹا ہوا شیشہ سڑک پر ہی چھوڑ گئے…
مگر ایک ننھا سا بچہ آیا، خاموشی سے جھکا اور وہ شیشہ سمیٹ کر راستہ صاف کر گیا اُن لوگوں کے لیے جن سے وہ کبھی ملے گا بھی نہیں۔
کبھی کبھی چھوٹے لوگ بڑے کام کر جاتے ہیں
سلام ہے اُن خوبصورت دلوں کو جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچتے ہیں۔ ❤️
فیض آباد جس شخص کی بیٹی گزشتہ دن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں ہونے والے پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پیدا ہونے والی ٹریفک رکاوٹوں کے باعث انتقال کر گئی تھی اس نے پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی💔
ان دونوں باپ بیٹی کا مجرم چرسی سہیل آفریدی ہے اس پر مقدمہ ہونا چاہیے
Muslims in West Bengal have played the Uno Reverse card.
- They've refused to buy cows
- Stopped consuming beef
- Demanded total ban on cow slaughter
- Demanded cow be declared national animal
Now Hindu cattle rearers are protesting, as they are making losses.