When it comes to @javeednusrat on political accuracy in opinion, credibility of news and sarcasm he is always at his best and brutal on screen. Love this, MUST MUST watch you will die laughing 😁
#لنگڑے_خان نے کونسا کشمیر فتح کیا ہے جس کیلیے اس کا استقبال ہونا تھا؟ جھوٹے دستخط کرنے پر؟ عدالت میں بار بار بلانے سے بھاگنے پر؟ توشہ خانہ کی چوری پر؟ 19 کروڑ پاؤنڈ کی غبن پر؟ پنکی پیرنی، فرح گوگی گینگ کی کرپشن کا تحفظ دینے پر؟ خیرات کے پیسے چرانے پر؟ غیرملکی فنڈنگ پر؟
ہم بھی اتنے ہی خوش ہیں کہ ملیر کے شعور نے نازی سوچ کو شکست دی
مگر کیا کیا جائے کہ ہم ابھی تک ڈوبے ہوئے سندھ کے کنارے آپ کے قافلے کے منتظر بیٹھے ہیں
جہاں نچھاور کرنے کے لیے گلابوں کی پتیاں نہیں ہیں ہماری جھولی میں بھری
جہاں بس آہیں اور بیماریاں دامن میں بھرے موت رقص میں ہے