🚨🍂*بانی تحریک عمر نزیر کشمیری*
*سب سے پہلے خود گولی کھائی پھر قریبی دوست تحریک کا ساتھی کھویا پھر اپنا سگا بھائی کھویا اور سہولت کار کہتے ہیں ایکشن کمیٹی والے لوگو کو مرواتے ہیں
مزیداپڈیٹ کے لئے ساتھ جڑے رہیں۔
#TrueVoiceOfKashmir#
کیا کسی مریض کا حال احوال پوچھنا سیاست پر گفتگو ہے اور مریض بھی وہ جس کا نام caption میں پہلے نمبر پر لکھ کر آپ ویوز لے رہے ہیں
اس انٹرویو میں آپ جس کے نام پر ویوز لے رہے ہیں اسی کے ذاتی معالج کا انٹرویو کر رہے ہیں اور اسی ذاتی معالج سے آپ عمران خان کا احوال نہیں پوچھ رہے یہ کونسی سیاست پر گفتگو تھی جس پر آپ نے اس انٹرویو میں پابندی لگا رکھی تھی
اگر سیاست پر گفتگو اس انٹرویو میں نہیں کرنی تھی تو 38 منٹ 45 سیکنڈ پر جا کر اشاروں میں سیاسی سوال کیوں کیا اور جس سے متعلق اشاروں میں سیاسی سوال کیا اس کا نام تک لینے کی انٹرویو کے اختتام پر بھی آپ کو زحمت نہیں ہوئی لیکن اس کا نام کیپشن میں لکھ دیا
شوکت خام پر جب انٹرویو تھا تو شوکت خانم کا بانی کون ہے ؟
کیا آپ نے شوکت خانم کے بانی سے متعلق انٹرویو میں تعارف کروایا ؟
کیا شوکت خانم کے لیے جو لوگ 35 سے 40 ارب سالانہ عطیات کرتے ہیں آپ نے ڈاکٹر فیصل سلطان سے سوال کیا کہ کس اعتماد اور کیا وجہ ہے کہ لوگ اتنا ڈونیٹ کرتے ہیں ؟
مائنس عمران خان شوکت خانم کا ذکر مکمل ہی نہیں ہوتا آپ نے مائنس عمران خان شوکت خانم پر پورا چالیس منٹ کا انٹرویو کر ڈا لا اور وہ بھی عمران خان کے ذاتی معالج سے
بھئی خاکسار واہ بھئی واہ
" عمران خان میرے ہیروز میں سے ایک ہیں، بالکل ویسے ہی جیسے نیلسن منڈیلا میرے ہیرو تھے۔"گیری پلیئر ، معروف جنوبی افریقی گالفر
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج 29 دن سے ہمارا بھائی حسنین رفیق لاپتہ ہے ، نہیں معلوم کس ایجنسی کے پاس ہے ، کیوں ہے اور کس جرم میں ہے؟
کیا بیت رہی ہو گی حسنین کی فیملی پر کسی طاقتور نے سوچا کبھی؟
خدارا قانون پر عمل کیجیئے اور حسنین کو سامنے لائیں۔
#ReleaseHusnainRafique
تیاری پکڑیں۔فضل الرحمن صاحب کو مکمل لانچ کیا جا رہا ہے۔ اس کے لئے گندی وڈیوز۔ یہاں تک کے دہشتگردی کے حملے۔ یا انکے مدرسے کو گرانا۔ اس میں بندے شندے بھی مارے جا سکتے
مطلب کہانی میں اتنا رنگ بھر دینا ہے کہ سب سچ لگے گا۔اور مقصد بیانیہ ہاتھ میں لینا۔ مطلب بیانیہ فضل صاحب کو دینا
گورنر راج سے قبل وزراء اور ایم پی ایز کو گرفتار کیا گیا تھا، گورنر راج کے بعد گھروں پر چھاپے اور تھوڑ پھوڑ کیا گیا، کیا وہ سب پولیس نے کیا؟ شہزاد اقبال کا سوال
نہیں وہ پولیس نے نہیں کیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا کا بڑا انکشاف
Today, @ImranKhanPTI is in solitary confinement, and his sisters are in jail without charge. They want us to believe it is over.
It was never over for King. It is not over for us.
Wali Khan
@oxwali#FreeImranAndFamily
انتہائی باوثوق ذرائع سے خبریں مل رہی ہیں میں قوم کو خبردار کرنا چاہتا ہوں عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں ہے اسی طرح بشری بی بی کی صحت بھی ٹھیک نہیں ہے ہم بار بار حکومتی حلقوں اور مقتدرہ کو یہ بات بتا چکے ہیں کہ عمران خان کو علاج کی سہولت فراہم کی جائے لیکن بات نہیں سنی جا رہی ۔
پیر نورالحق قادری کا ویڈیو پیغام
امریکہ کو پاکستان،اسراہیل، مصر اور اردن کی مالی امداد مکمل بند کرنی ہوگی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں
پہلا امریکی مسلمان سینیٹر عبد السید
امریکہ کا مسلمان سینٹر*عبدال ال سید* مشی گن میں پاکستانیوں کے سامنے کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے
پاکستان میں جمہوریت کو آنے نہیں دیا جا رہا۔ امریکی ٹیکس کا پیسہ ایسی حکومت کو کیوں دیا جا رہا ہے جو سیاسی آزادیاں چھین رہی ہے؟ عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، لیڈروں کو ڈرایا جا رہا ہے۔
The United States faces serious allegations of violating international law and undermining democracy in nuclear-armed Pakistan.
Critics of the alleged regime change and ongoing repression argue that the democratic rights and civil liberties of Pakistan’s more than 258 million people must be respected.
📍
US Senator-elect @AbdulElSayed tells @ABC that US aid to Israel, Egypt & #Pakistan must come with accountability.
“We must enforce international law, not fund countries that use our money to violate it.”
Thank you, Senator-elect @AbdulElSayed, for raising this issue. The US must change its policy & stop funding dictators & human rights violators in countries such as Pakistan, Israel & Egypt.
@HNadim87@HussainShafiei