*حالات مشکل ہیں، دل اداس ہیں،*
*مگر امید ابھی زندہ ہے۔*
*اندھیروں میں بھی جلتا ہے دیا،*
*یہ چراغِ وفا ابھی زندہ ہے۔*
*کشمیر کی مٹی اپنے لوگوں کے حوصلے کی گواہ ہے،*
*ہر وادی، ہر چنار، ہر پہاڑ اس حوصلے کی گواہ ہے۔*
*ہم جھکے نہیں، ہم بکے نہیں،*
*ہمارے لہو میں وفا ابھی زندہ ہے۔*
کشمیر کا شہزادہ سردار امان کشمیری❤️🍁❤️🍁
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے 💪❤️❤️🍁
انشاءاللہ دہشت گردوں کبھی کشمیریوں کو شکست نا دے پاو گے انشاءاللہ ❤️🍁🍁🍁🍁
ہمارا جھگڑا پاکستانی عوام سے نہیں ہے وہ ہمارے بھائی ہے وہ ہمارے اپنے ہے ہماری لڑائی ظالم وحشی درندوں کے خلاف ہے جو ہمارے حقوق چھینتے ہے ہماری لڑائی فرعونوں کے خلاف ہے جو معصوم لوگوں کو مارتے 💔🥲
راولاکوٹ سرادر عمر نظیر کشمیری اپنی کابینہ کے ہمراہ کفن پے سائن کیا دھرنےیں موجود لاکھوں افرادنے اپنے اپنے کفنپے سائین کئے کیوں کے جانتے پاکستان سے ائی دہشت گرد ظالم فورس کسی کو بھی مار سکتی تمھاری گولیاں ختم ہو جائے گی کشمیریوں کے سینے نہیں ختم ہو گے 🍁❤️💪

پاکستان سے ائی ظالم دہشت گرد فورس کشمیریوں کے ساتھ انتہائی ظلم کر رہی اخر کب تک درندوں کب تک کشمیریوں کا خون بہاو گے کب تک معصوم لوگوں کو نشانا بناو گے انشاءاللہ تم لوگوں کے ظلم کا یہ اخری دور ہے جیت ہماری ہے تم ظالموں ہاروں گے ضرور ہارو گے انشاءاللہ 🖐️🖐️
تم قابل نفرت ہو 🖐️🐗