پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردوں کی سب سے بڑی سہولت کار ہے ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گرد دھڑلے سے کہہ رہے ہیں کہ PTI ہماری پارٹی ہے اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان ان کے کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتے۔فوج کی کارروائیوں کو اپنے خلاف رکاوٹ قرار دے رہے ہیں۔
اگر ریاست سمجھتی ہے کہ خیبرپختونخواہ صوبے میں امن قائم ہو ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہو تو سب سے پہلے وہاں گورنر راج لگانا ہوگا اور دوسرا سخت فیصلہ پی ٹی آئی پر پابندی کی صورت میں کرنا ہوگا۔
یہ انڈیا کا سنگر ��ے اکثر سوشل میڈیا پر اس کے کلپ وائرل ہوتے ہیں یہ نصرت فتح علی خان کی قوالی یا انکا گانا گاتے ہوے رونا شروع کر دیتا ہے ۔۔۔
نصرت فتح علی خان کو اپنا استاد مانتا ہے خان صاحب کے نام مشہور ہے اس کے یہ دو کلپ لازمی سنیے گا ۔۔
اک میں وہ اذان سنا رہا ہے بہت ہی خوبصورت اواز میں اذان پڑھی ہے دوسرا نبی اکرم کی حدیث سنارہا ہے ۔۔
اس شخص سے اینکر نے سوال کیا اپکی اخری خواہش کیا ہے تو اس نے کہا کہ بیت اللہ شریف میں اذان دینا ۔۔۔
@SadiasOfficial Itni fvour tw koi wife or family ko ni det jitni is ny girlfriend ho kr li zahir hy wo muft me tw dega ni or itna paisa lga kr usny bht c momin buy ki hn gi whts new in that for her
@Aadiiroy2 Agr end hogya tha tw momina ny q panga liya story lga kr .... It was her who started this by addressing maryum nawaz tb ksi ko pta e no tha is issue ka ab jb case opn hua tw zahir hy sb bahr agya
شکر ہے اج منصور علی خان نے بھی سچ بول دیا ورنہ جو حالات چل رہے ہیں اس سے تو لگتا تھا کہ وہ یہ پنجاب گورنمنٹ پہ ہی ڈال دیں گے کہتا ہے کہ جب سہیل افریدی پولیس وین میں بیٹھا تو بہت سے یوٹیوبر اور سوشل میڈیا کے لوگ ان کے قریب ا گئے اس میں کیا پتہ لگتا ہے کوئی دہشت گرد بھی پاس ا جاتا اور حملہ کر دیتا تو پولیس والے نے گاڑی چلا دی اور اگلے چوک میں جا کے ان کو اتار دیا اس طرح گرفتاری نہیں ہوتی کہ اندر لائیو سوشل میڈیا پہ کہانی بھی بنائی جا رہی ہے سہیل افریدی کو گرفتار کر ��یا گیا اگر گرفتار کرنا ہوتا تو اپ کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کیسے گرفتار کیا گیا اور کہاں چلے گئے