اگر ہم واقعی معاشی لحاظ سے اپنے قدموں پر کھڑا ہونا چاہتے ہیں تو آئی ۔ ایم ۔ ایف سے چھٹکارا ناگزیر ہے ۔ IMF کے چنگل سے کیسے نکلا جا سکتا ہے سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں ۔۔
مکمل بیان کا لنک
https://t.co/HaolYyZviU
#DrIsrarAhmed
ChatGPT is a FREE assistant
But 97% still don’t know how to use it.
So I built ChatGPT Mastery Course
59 videos & 16 hours of video content
Easily worth $1000’s, but for the next 24 hrs, it’s FREE!
To get it, just:
1. Follow me @iampascio
2. RT this tweet
3. Reply "SEND"
ایم اے انگریزی یا ایم اے اسلامیات کرنے کے بعد جب آپ سی ایس ایس کر لیتے ہیں. تو معجزاتی طور پر اتنے قابل ہو جاتے ہیں کے آپ بطور سیکریٹری ماحولیات، آب پاشی،، تعلیم، صحت، بجلی اور پانی، انڈسٹری کو ایک ہاتھ سے چلا سکتے ہیں.
جو لوگ آسانی میں اور سختی کے موقع پر بھی اللّٰہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں، غصہ پینے والے اور لوگوں سے در��زر کرنے والے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ ان نیک کاروں سے محبت کرتا ہے-
(سورة آل عمران ، ١٣٤)
دنیا پانچ کی بجائے چار ورکنگ ڈیز پر شفٹ ہو رہی ہے
بہت سے ممالک ہفتے میں چار ورکنگ ڈیز پر شفٹ ہو بھی چکے
جب معدے سے سوچنے والوں کے ہاتھوں میں ملک دے دیا جائے گا تو ایسی شو بازیوں کو ہی پرفارمینس بتایا جائے گا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حکومت کا غلط فیصلہ :
ھفتے میں چھ دن کام برقرار۔ کام کے گھنٹے کم کر دئے۔۔
بالکل اچھا فیصلہ نہیں پانچ دن کام کو بحال کرنا چاہیے۔
چھٹے دن لوگوں کو خوامخواہ زحمت ٹرانسپورٹ کا خرچ، ماحول پر اثر وغیرہ ۔۔ اگر گھنٹے کم کرنے ہیں تو دن کیوں بڑھا رہے ہیں؟؟