السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇
(مسلمانو! اللہ سےیہ دُعا کیاکرو کہ:) ’’اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے توہماری گرفت نہ فرمائیے۔ اوراے ہمارے پروردگار! ہم پر اس طرح کابوجھ نہ ڈالئےجیسا آپ نےہم سے پہلےلوگوں پر ڈالا تھا۔
سورۃ البقرۃ
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اللہ رب العزت آپ کو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ❣️
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین! 🤲
Happy Sunday 🥀🌿
Ramadan Kareem 🪄
#آج مورخہ 17.2.2024
#جشن ولادتِ باسعادت #مُبارک امام حسین علیہ السلام
تمام عالمِ اسلام کو دعوت ھیں
بمقام #نوشاھی کوکنگ ھاوس سلطان محمود روڈ شالامار ٹاون لاھور
*صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
🌹* سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،*🌹
*سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم*
اللہ تبارک و تعالی آپ کو صحت خوشیاں اور کامیابی عطاء کریں آپ کو سکون قلب عطاء فرمائیں اورایمان پر قائم رکھےکسی کا محتاج نہ کریں اور هر وقت اپنی پناه میں رکھیں
*آمین*
ماشاءاللہ عمران ریاض بھائی ❤️
@ImranRiazKhan
اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
جب سب لوگ مایوس ہو چکے تھے تب اس مسکراہٹ کی بات کرتی تھی الحمدللہ آج یہ ویڈیو دیکھ کر خوشی ہوئی
#khaani🇵🇰