﷽🩷
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🩷
تمام اہل اسلام کو ، پیارے فالو رز اور دوستوں کو
“عید الفطر مبارک “🌙⭐️🩷
خاص طور پر اُن کو جنہوں نے مجھے عید پر دعائیں نہیں دینے کی زحمت نہیں کی ۔
ہمیشہ سکھی رہیں ، آباد رہیں 🩷
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🩷
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے "عید مبارک" ہو۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں رکھے گئے ہمارے روزے اور کی گئی تمام عبادات قبول و منظور فرمائے، اور یہ عید ہم سب کے لئیےخوشیوں٬ خوشحالی اور سلامتی کا پیغام لےکر آئے ۔
اللہ تعالی بزرگ و برتر سے عاجزانہ دعا ہے کہ دن��ا بھر میں جہاں جہاں مسلمان مشکلات اور تکالیف کا شکار ہیں ان کی مشکلات کا خاتمہ فرمائے ۔
دعا ہےکہ اللہ تبارک و تعالی پاکستان کو امن٬ سلامتی اور خوشحالی کا گہوارہ بنا دے ۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن۔
*Assalam-o-Alaikum*
Respected,
Wishing you and your family a very *Happy Eid-ul-Fitr*
May Allah shower His countless blessings upon you and your loved ones, and grant you health, happiness, and continued success.
*Eid-ul-Fitr Mubarak!*
❣️💐❣️
Regards,
Muhammad Naveed
اُن ﷺ کے دامن سے وابستہ میری نجات
اُن ﷺ پہ قربان میری حیات و مَمات۔۔۔!!
میں گُنہگار وہ شافعِ عاصیاں
بے کَسوں کی اماں وہ کہاں میں کہاں.!!
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ
مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾❤️
Good Morning
Happy Monday X creators🌞🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
آیت 53
ترجمہ
پھر ہوا یہ کہ لوگوں نے اپنے دین میں باہم پھوٹ ڈال کر فرقے بنا لیے ۔ ہر گروہ نے اپنے خیال میں جو طریقہ اختیار کرلیا ہے ، اسی پر مگن ہے۔
2
استغفر اللہ ربی
@AFatima_2
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
Ayat No 53
فَتَقَطَّعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ زُبُرًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۵۳﴾
1
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@AFatima_2
﷽
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرت�� ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما
الہی آمین
@AFatima_2
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
تو ایسا آدمی قیامت کے دن جنت کی خوشبو نہیں پ�� سکے گا ۔‘‘
(ابوداؤد : 3664)
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ جس نے اللہ کی رضا مندی والا علم اس غرض سے حاصل کیا کہ دنیا حاصل کرے
++
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درو�� وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ
++
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
منافق کی علامتیں تین ہیں ۔ جب بات کرے جھوٹ بولے ، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے ۔
++