یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
#stormfiber#cybernet facing connectivity issue since Sunday afternoon , despite dozens of follow-up on my complaints, no technical support provided yet.
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا ڈینگی، ملیریا اور سی بی سی ٹیسٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان، 21 اکتوبر سے 31 دسمبر 2025 تک نافذالعمل رہے گا۔
نئی کم شدہ قیمتیں:
آئی سی ٹی ملیریا ٹیسٹ:Rs 600
ڈینگی این ایس1 (ICT/ELISA):Rs 1100
ڈینگی IgM/Combo ٹیسٹ:Rs 1500
سی بی سی ود اسمئیر:Rs 500
یہ اسد اویسی صاحب ہیں اپنے آپ کو بھارت ماتا کا وفادار ثابت کرنے کے لئے پاکستان پر جھوٹا الزام لگا رہے ہیں اور پاکستان کے ساتھ بھارت کے کرکٹ میچ کی بھی مخالفت کر رہے ہیں ان کا یہ حال دیکھ کر قائداعظم کا بار بار شکریہ ادا کرنے کو دل چاہتا ہے جنہوں نے پاکستان بنا دیا ورنہ آج ہم بھی بھارت کے ساتھ وفاداری قسمیں کھا رہے ہوتے
Teeth-breaking response to Israel from Pakistani ambassador in @UN Weldone @Asimiahmad you represented not only Pakistan but all those who think Israel is no more a rogue state but it is a terrorist state. You rightly said a “serial violater of international law”
یہ دونوں بچے اپنے اہل خانہ کی امداد کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔ اور اسرائیلی فوجیوں نے اپنے انٹرٹینمنٹ کی خاطر انہیں دھماکے سے اڑا دیا اور پھر یہ مسلمان حکمران کہتے ہیں اس اسرائیل کو تسلیم کریں 😭