پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں %20 یا 30روپے فی لٹر اضافے، جوہماری تاریخ کا سب سےبڑا یکمشت اضافہ ہے، کے ساتھ قوم نے امپورٹڈ سرکار کی بیرونی آقاؤں کی غلامی کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی ہے۔ نااہل اور بےحس حکومت نے %30 سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے ہمارا سودا حاصل نہیں کیا۔
ادا شاھ محمد خاصخيلي صاحب سائين محمد عمر خاصخيلي صاحب ت اسان جو ھيرو آهي باري تعالي وڏي ڄمار عطا فرمائي آمين فقط دعاڳؤ فقير محمد لقمان مھر عمرڪوٽ @#JusticeForRtdSindhEmployees