@DsdDte All are good but one can avoid T / polo shirts jeans etc. Teachers must wear formal or informal clothing and avoid casual dressing in schools/ colleges/ universities
@SadiasOfficial@KhawajaMAsif اسی سب ڈویژن میں میرا گاؤں ہے ۔ وہاں پر بھی یہ واردات routine کا کام ہے۔ جتنی بھی شکایات اور سفار شیں کر لیں واپڈا ملازمین پر کوئی اسر نہیں ہوتا ۔ اس موسم میں ٹرانسفارمر جل جانا ایک mahmool کی بات ہے ۔ بغیر پیسے دیئے کام کرانا ناممکن سی بات ہے ۔