سندھ میں صحافت جرم ٹہری
سینئر صحافی خورشید راجپوت کو پولیس اور منشیات فروشوں کے گٹھ جوڑ کو بےنقاب کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
ٹنڈو آدم (سانگھڑ) میں انسانیت سوز سلوک صحافی کو برہنہ کر کے عدالت پیش کیا گیا۔
جان سے مار دیں گے۔ صحافی خورشید
@imtiazchandyo
https://t.co/dHadMVPaGm
سانگھڑ۔الیکشن میں سرکاری مشینری کا استعمال ہونے کا انکشافات پیپلزپارٹی کی ریلی میں بلدیہ ��یئرمین مبینہ طور پر ملوث پائے گئے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈی آر او کا نوٹس
#sanghar#EidAlAdha2023
سانگھڑ۔عید قربان کی تیاریاں عروج پر جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں
سنت ابراہیمی کے پیرو کاروں نے کمر کس لی سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔
آپ نے دلیل سے بات کی ہے اور بات میں وزن بھی ہے مگر کراچی اردو میئر دونمبری طریقے دھونس دھاندلی کے زریعے لایا گیا ہے اس لئے کراچی کا میئر دوسرے اردو میئرز کا کریڈٹ بھی خراب کر رہا ہے
سندھ میں چھ میئرز ہیں جن میں صرف دو سندھی بولنے والے ہیں جبکہ متعدد میئرز، ڈپٹی میئر اردو/پنجابی بولنے والے ہیں۔
کراچی کا میئر اردو بولنے والا مرتضی وہاب ہے، سکھر کا میئر اردو بولنے والا ارسلان شیخ ہے، نواب شاہ کا میئر اردو بولنے والا رشید بھٹی ہے، میرپورخاص کے میئر رؤف غوری اور ڈپٹی میئر جنید بلند دونوں اردو اسپیکنگ ہیں، جبکہ حیدر��باد کا ڈپٹی میئر بھی اردو بولنے والا صغیر قریشی ہے۔
صرف لاڑکانہ کا میئر انور لہر اور حیدرآباد کا میئر کاشف شورو سندھی اسپیکنگ ہیں۔
سندھی بولنے والی اکثریتی آبادی کے ان شہروں میں جب پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اردو/پنجابی بولنے والوں کو میئر ��ور ڈپٹی میئر بنایا تو کسی سندھی بولنے والے نے یہ نہیں کہا کہ ہم سکھر، نواب شاہ، حیدرآباد یا میرپورخاص کو لالوکھیت یا رنچھور لائن نہیں بننے دیں گے تاہم جماعت اسلامی کے حافظ نعیم ہزاروی نے یہ کہا کہ ہم کراچی کو وڈیروں کی اوطاق نہیں بننے دیں گے۔
سندھی بولنے والے اکثریتی شہروں کے میئر اردو اسپیکنگ ہیں، ان شہروں کی سندھی بولنے والی عوام نے یہ نہیں کہا کہ غیرمقامیوں کا ہمارے شہر پر قبضہ ہوگیا ہے جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے اردو بولنے والے میئر کے انتخاب کو کراچی پر غیرمقامیوں کا قبضہ قراد دیتے رہے۔
دلچسپی کی بات یہ ہے کہ جہاں نواب شاہ اور سکھر کے میئرز اردو اسپیکنگ ہیں وہیں ان دونوں شہروں کے ڈپٹی میئرز مبشر آرائیں اور ارشد مغل پنجابی اسپیکنگ ہیں اور سندھی بولنے والے ان اکثریتی شہروں کے مکینوں کو اس پر کوئی اعتراض نہیں، یہاں یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ کیا تعصب صرف کراچی میں ہے اور کیا اس کی وجہ چھوٹی پارٹیوں کی خود کو سیاست میں زندہ رکھنے کی کوشش ہے۔
اگر اردو بولنے والوں کو کسی نے پورے سندھ میں اختیار اور طاقت دی ہے تو وہ صرف پاکستان پیپلزپارٹی ہے اور اس کا عملی ثبوت سندھ کے چھ میں سے چار میئرز کا اردو اسپیکنگ ہونا ہے، جماعت اسلامی تو خیر کسی کھاتے میں ہی نہیں ہے تاہم ایم کیوایم ماضی میں اس بات کی بھرپور کوشش کرتی رہی ہے کہ اردو بولنے والے میئر سندھ کے تمام شہروں میں ہوں اور ایم کیوایم ایسا نہیں کرپائی جبکہ اردو بولنے والوں کو یہ طاقت، اختیار اور عروج پاکستان پیپلزپارٹی نے دے دیا۔
شکریہ بلاول بھٹو کہ آپ نے اردو بولنے والوں کو وہ مقام اور پہچان دی جو 70 برسوں میں کوئی اور نہ دے سکا۔
Via @usman_ghazi
اسد رحمان گیلانی نے چیئرمین نادرا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور نادرا ہیڈکوارٹرز میں پہلے دن اپنے فرائض منصبی انجام دئیے۔
چیئرمین نادرا نے ت��ام ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ اپنی معمول کی سرگرمیاں بھرپور طریقے سے جاری رکھیں اور عوام کو نادرا خدمات اور سہولیات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں۔
چیئرمین نادرا نے اپنے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہریوں کو نادرا خدمات کی فراہمی میں بہتری کا سلسلہ جاری رہے گا اور اس سلسلے میں وہ علاقائی دفاتر کی سرگرمیوں کا ذاتی طور پر جائزہ لینے کے لئے بہت جلد نادرا ریجنل ہیڈ آفسز کے دورے کریں گے۔
انہوں نے نادرا کے تمام شعبوں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے سلسلے میں بیک لاگ کو جلد از جلد ختم کرنے کے لئے ہفتہ اور اتوار کے دن بھی دفتری سرگرمیاں جاری رکھی جائیں۔ 1/
#sanghar#baperjaway#rain#seesaklon #
سانگھڑ سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات متعدد علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز برسات شروع ہوگئی ہے
برسات کی طرح وجہ سے عام انسانی زندگی متاثر ہوئی ہے
مزید آگاہ کر رہے ہیں نمائندہ 92 نیوز غلام مصطفی ترین
بڑی خبر
سینیٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62(1)f کے تحت نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ پانچ سال کر نے کے لیے قانون میں ترمیم کا بل بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد دیتا ہوں عوام پچھلے 6 سال یہ مطالبہ کر رہے تھے
#sanghar#baperjaway#rain#seesaklon #
سانگھڑ سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات متعدد علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز برسات شروع ہوگئی ہے
برسات کی طرح وجہ سے عام انسانی زندگی متاثر ہوئی ہے
مزید آگاہ کر رہے ہیں نمائندہ 92 نیوز غلام مصطفی ترین
"میں کل 16 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد جا رہا ہوں۔ عین ممکن ہے یہ مجھے دوبارہ گرفتار کر لیں۔
لیکن میں آج آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ کو اب سمجھ آئی کہ میں 27 سال سے انصاف کی یہ تحریک کیوں چلا رہا ہوں؟
جس طرح انہوں نے مجھ پر 150 سے زائد جعلی کیسز بناۓ، آپ سوچیں ��ہ غریب عوام کے ساتھ کیا کرتے ہوں گے جن کے پاس کوئی وسائل ہی نہیں۔
میری تو وکلا کی ٹیم میرے ساتھ بھرپور تعاون کرتی ہے۔ آپ سوچیں جس بندے کے پاس نہ وکیل کرنے کے پیسے ہیں، نہ وسائل ہیں، وہ کیا کرے؟" -
عمران خان
رات حکومت پاکستان کی طرف سے عمران خان نیازی کے جانب سے گھناؤنی سازش کو بے نقاب کیا گیا
صبح اپنے کھیل کی ناکامی کے باوجود عمران خان نےجیل میں موجود خواتین کی عصمت دری کا جھوٹا شور ڈال دیا
دوسری طرف پنکی میڈیا سیل نے بنگلہ دیش کی BBC ڈاکومنٹری وائرل کی جس میں افوج پاکستان پہ سنگین الزام لگایا گیا
عمران خان پنکی پیرنی ایک خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں جسکا مقصد بشرا بی بی کو جیل سے بچانا
ریاستی ادارے اور ملک کو ��نیا میں بدنام کرنا اور ملک دشمن ایجنڈے کی تکمیل کرنا ہے
ایسے میں حکومت اور ریاست کو قانونی طور پہ اس خطرناک سازش کے ساتھ منصوبہ سازوں کو کیفر کردار تک پہچانا چاہیے
احتیاط میں کہیں دیر نہ ہوجائے
#sanghar#psmangli#murder #
سانگھڑ منگلی تھانے کی حدود چک 45 میں زمین کے تنازعہ پر مگسی برادری کے گرہوں میں مسلح تصادم دو افراد سپاگو مگسی اور زمان مگسی قتل جبکہ پانچ افراد گولیاں لگنے زخمی ہو گئے زمین کے مالک حاجی خان مگسی نے کہا ہے کہ ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل و غارت کی ہے
سانگھڑ کمسن بچے پر دکاندار نے چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے رسی سے باندھ دیا ایک خاتون نے بچے کو آزاد کروایا معاملہ سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ ہوا تو پولیس نے دکاندار اور اس کے ملازم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
سانگھڑ۔میں بدامنی ڈاکو راج قائم کرنے پر پی ٹی آئی کے رہنماء صدر پاکستان عارف علوی ایس ایس پی سانگھڑ بشیر احمد بروہی کو تمغہ شجاعت ایوارڈ دیں گے۔ ایک ہفتے میں پانچ گاڑیاں چھینی گئیں اور کروڑوں کی لوٹ مار کی گئی ہے