Overwhelmed by all the birthday wishes. Thank you, truly 💙
Life has its share of challenges and hardships. We should take every opportunity to celebrate it, find reasons to be happy and most importantly, stay healthy. Grateful for another year 🙏🏻
Happy Birthday to our inspiring leader, MNA Shazia Atta Marri. Your dedication, leadership and commitment to public service continue to inspire us. Wishing you happiness, success and many more years of service.
#HappyBirthdayShaziaAttaMarri@ShaziaAttaMarri#InspiringLeader
Warmest birthday wishes to MNA Adi @ShaziaAttaMarri 🎂✨
A truly people-first leader whose heart remains connected to the grassroots. Her commitment to the voices, rights, and concerns of ordinary people is what makes her stand out as a remarkable national leader.
@Anny_Marri
اچھڑو تھر
رکن قومی اسمبلی ادی @ShaziaAttaMarri کی ہدایات پر لائیو اسٹاک ٹیم گاوں کھارڑو پہنچی اور زہریلے پانی سے بیمار ہونے والے جانوروں کا علاج کیا اور کویں کے پانی کے سمپل لیے
@Anny_Marri
رکنِ قومی اسمبلی شازیہ عطا مری کی کاوشوں سے سانگھڑ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول شہید ملت کی نئی عمارت مکمل ہوگئی۔ تعلیم کے فروغ اور بچوں کے روشن مستقبل کی جانب اہم قدم۔
تعلیم کی بہتری، روشن مستقبل کی ضمانت.
@ShaziaAttaMarri#Education#PPP#Sanghar
رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری۔کی جانب سے گورنمینٹ پرائمری اسکول شہید ملت سانگھڑ کی بلڈنگ کا کام مکمل
شہریوں کی ادی شازیا عطا مری کو دعائیں
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
رکن قومی اسمبلی ادی شازیہ عطا مری کی ہدایات
کھپرو کینال میں ڈوبنے والی زرینہ بروہی کی لاش کی تلاش میں سرچ آہریشن مزید تیز
رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری کا واقعے ہر دکھ کا اظہار
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
سانگھڑ
چار دن گزرنے کے باوجود کھپرو کینال میں ڈوبنے والی زرینہ بروہی کی ڈیڈ باڈی نہ مل سکی والدین نے ادی شازیہ عطا مری سے نوٹس کی اپیل کی ہے
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
شازیہ عطا مری کی کاوشوں سے عوام کو صاف پانی، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف منصوبے مکمل اور جاری ہیں۔ عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے ان کی مسلسل کوششیں قابلِ تعریف ہیں۔
@ShaziaAttaMarri#PublicService#Development@Anny_Marri
حلقہ این اے 209 ترقی کا سفر
یہ بہترین آر او پلانٹس رکن قومی اسمبلی ادی @ShaziaAttaMarri اور سینیٹر باجی @Anny_Marri کی کاوشوں سے تعمیر ہورہے ہیں اور لوگ میٹھا اور صاف پانی پی کر دعائیں دے رہے ہیں
شازیہ عطا مری، رکنِ قومی اسمبلی، کی جانب سے بیرانی سٹی کی عوام کے لیے ایک اہم قدم۔
24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت کے لیے شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر کے ساتھ 1122 ایمبولینس سروس بھی فراہم کر دی گئی ہے۔
عوامی خدمت کا سفر جاری ہے۔
@ShaziaAttaMarri#PublicService@Anny_Marri
NA-209 MNA @ShaziaAttaMarri اور Senator Qurat-ul-Ain Marri نے وعدہ وفا کر دکھایا۔ ❤️
ٹاؤن کمیٹی پیرومل کو مکھی بھاون داس کوہستانی کی کوشش سے فائر بریگیڈ دے دی گئی۔
پیرومل کی عوام کی طرف سے آدی کو دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️
@Anny_Marri@AseefaBZ